Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 7, 2024

یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا نہ دھرنا ہوگا: بیرسٹر گوہر
مقامی خبریں

یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا نہ دھرنا ہوگا: بیرسٹر گوہر

It will be a peaceful rally, neither a long march nor a sit-in: Barrister Gohar چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور لا قانیت کے خلاف جلسہ ہوگا،اس ملک اور عدلیہ کی آزادی کیلئے یہ جلسہ ہوگا۔بیرسٹر گوہر خان نے جلسہ گاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیں این او سی دیا،ہم قانون اور آئین کے مطابق اپنا حق استعمال کر رہے ہیں،یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا نہ دھرنا ہوگا۔ مہنگائی اور لا قانیت کے خلاف جلسہ ہوگا،اس ملک اور عدلیہ کی آزادی کیلئے یہ جلسہ ہوگا۔ کل اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جلسے سے پہلے جلسہ شروع ہو چکا ہے،تمام اتحادی ہمارے ساتھ اس جلسے میں شریک ہوں گے۔ جلسے کی وجہ سے میں اڈیالہ جیل نہیں جا سکا، سوموار کو میں بانی پی ٹی آئی سے ملوں گا۔ بیرسٹر گوہر نے کہاکہ میری اسلام آباد کی انتظامیہ...
کھیم کرن یادگار پر یوم دفاع کے حوالے سے پروقار تقریب
اہم خبریں

کھیم کرن یادگار پر یوم دفاع کے حوالے سے پروقار تقریب

Defense Day Ceremony at Khem Karan Memorial کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی یادگار شہداء پر حاضری. پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی. کور کمانڈر اور دیگر نامور غازیوں نے یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیںان غازیوں میں 1965 کی جنگ میں کھیم کرن کے محاذ پر لڑنے والے 5 فرنٹیئر فورس کے کرنل ممتاز، 2 فرنٹیئر فورس گائیڈز کے بریگیڈیئر یعسوب اور 12 میڈیم رجمنٹ آرٹلری کے بریگیڈیئر امتیاز ملک شامل تھے۔قصور کے سرحدی علاقے میں 1965 کی جنگ کے مشہور معرکہ کھیم کرن کی یاد میں تعمیر کردہ یادگار پر اس جنگ میں حصہ لینے والی یونٹس کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران اور جوانوں نے شرکت کییہ یادگار ان شہدائے وطن اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائی گئی جنہوں نے روہی وال کے مشہور جوابی حملے میں دشمن کے چھکے چھڑا کر کھیم کرن تک کا علاقہ فتح کر لیا. اس معرکہ میں پاک فوج کے 257 سپو...
اسلام آباد میں دبئی جیسا نیا سٹیڈیم بنایا جائے گا: چیئرمین پی سی بی
کھیل

اسلام آباد میں دبئی جیسا نیا سٹیڈیم بنایا جائے گا: چیئرمین پی سی بی

A new Dubai-like stadium will be built in Islamabad: Chairman PCB چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور سٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔دورے کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں دبئی جیسا نیا سٹیڈیم بنایا جائے گا۔30 ستمبر تک قذافی سٹیڈیم کی بیسمنٹ مکمل ہوجائے گی، تین تین ہفتے میں ایک ایک فلور بن جائے گا،فرنٹ بلڈنگ سٹیل سٹرکچر پر مشتمل ہے، 31 دسمبر تک قذافی سٹیڈیم کی مین بلڈنگ مکمل کرلیں گے۔انہوں نے کہا کہ 2007-2006 میں بننے والے راولپنڈی سٹیڈیم کی حالت بہت خراب ہے، روالپنڈی سٹیڈیم سارا گرا کر بنانا پڑے گا، چیمپئنز ٹرافی میں سٹیڈیم میں سیٹیں لگا دی جائیں گی، کراچی سٹیڈیم بھی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے مکمل کرلیں گے۔ Chairman Pakistan Cricket Board Mohsin Naqvi visited Gaddafi Stadium...
یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے: شاہ محمود قریشی
مقامی خبریں

یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے: شاہ محمود قریشی

These people fear that if I come out, people will gather: Shah Mehmood Qureshi لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔دوران سماعت شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آئے اور کہا کہ جب مقدمات درج ہوئے تب میں پنجاب میں نہیں تھا، مجھے ایک سال دو ماہ بعد گرفتار کیا گیا، جب میں رہا ہوا تو 9 مئی مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا میں نائب کپتان ہوں، میں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے، 40 سال سے سیاست میں ہوں کبھی کوئی مقدمہ نہ ہوا، اب اچانک 55 مقدمات درج ہوگئے۔شاہ محمود کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دلائل کیوں نہیں دے رہے، یہ جان بوجھ کر التوا چاہتے ہیں، اگر ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں سزا دیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں،...
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر
اہم خبریں

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر

Imran Khan filed an acquittal in the 190 million pounds reference اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190ملین پاونڈریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔عمران خان کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ نیب ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈز کا کیس بنتا ہی نہیں، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے، سوال یہ ہے کہ نیب ترامیم کے بعد احتساب عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار بنتا ہے یا نہیں۔اس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اگر احتساب عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار ہے تو پھر بریت کی درخواست سنی جاسکتی ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ ہم نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج ہی نہیں کیا، عدالت کے دائرہ اختیار کا فیصلہ کرنا عدالت کی صوابدید ہے۔بعدازاں احتساب عدال...
لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے: مریم اورنگزیب
مقامی خبریں

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے: مریم اورنگزیب

Lahore's air quality index has reached alarming level: Maryam Aurangzeb سموگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ لاہور کافی حد تک سموگ سے متاثر ہورہا ہے، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے، 3 ماہ کے دوران لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک گیا۔انہوں نے کہا کہ سموگ کی وجہ سے تعلیم، معیشت اور صحت متاثر ہوتی ہے، سموگ لاہور میں جمع ہوتی ہے اور سردیوں میں معمولات زندگی متاثر کرتی ہے، لاہور میں سموگ کا انڈیکس ساڑھے 400 تک بھی گیا ہے، پچھلے ادوار میں سموگ کے خاتمے کیلئے کوئی احتیاطی تدبیر نہیں اپنائی گئی۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں وہیکل فٹنس کا کوئی پروسیس موجود نہیں تھا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منصب سنبھالتے ہی ایئر کوالٹی انڈیکس بہتر بنانے کا حکم دیا، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی ...
Optimized by Optimole