Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 22, 2024

سوات: پولیس موبائل پربم دھماکا، 1 اہلکار شہید، 3 زخمی
مقامی خبریں

سوات: پولیس موبائل پربم دھماکا، 1 اہلکار شہید، 3 زخمی

Swat: Police mobile bomb blast, 1 officer martyred, 3 injured خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مالم جبہ روڈ پر پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر جہان آباد کے قریب پولیس موبائل پر دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں کانسٹیبل برہان شہیدجبکہ 3اہلکار سرزمین،حسین گل اور امان اللہ زخمی ہوگئے ،زخمیوں اورشہید پولیس اہلکار کی میت کوسیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس وین 10 سے زائد ممالک کے سفیروں کی سیکیورٹی قافلے میں شامل تھی۔ دھماکے میں تمام سفیر محفوظ رہے، واقعہ کے بعد تمام سفیر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ A policeman was martyred and 3 injured in a remote control bomb blast on a police mobile on Malam Jabba Road in Swat district of ...
کوئلے کی کان میں دھماکے سے 30 افراد جاں بحق
انٹرنیشنل

کوئلے کی کان میں دھماکے سے 30 افراد جاں بحق

30 people died in the explosion in the coal mine ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ایران کے جنوبی صوبے خراسان میں دارالحکومت تہران سے تقریباً 540 کلومیٹر جنوب مشرق میں طبس شہر کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا۔حادثہ مدانجو کمپنی کے زیر انتظام کان کے 2 بلاکس میں میتھین گیس کے پھٹنے سے پیش آیا، دھماکے کے وقت بلاکس میں 69 کارکن موجود تھے۔ دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے ہیں جبکہ 24 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ایران کے ہلال احمر کے سربراہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے جس کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کوئلے کی کان میں کان کنوں کی بڑی تعداد موجود تھی، دھماکے کے بعد علاقے میں ہنگامی اور ریسکیو عملے کو بھجوا دیا گیا، حکام نے ...
بانی پی ٹی آئی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتے تھے: مریم اورنگزیب
مقامی خبریں

بانی پی ٹی آئی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتے تھے: مریم اورنگزیب

Founder PTI wanted normal relations with Israel: Maryam Aurangzeb اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو ہم خیال شخص قرار دیا، بانی پی ٹی آئی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتے تھے۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یروشلم پوسٹ کی بات آنکھیں کھول دینے والی ہے کیونکہ اس آرٹیکل نے عمران خان کا دوغلاپن اور تضادات کا پہلو بے نقاب کر دیا ہے۔ Maryam Aurangzeb, while reacting to an article published in an Israeli newspaper, said that the Jerusalem Post described Imran Khan as a like-minded person, the founder of PTI wanted normal relations with Israel.Senior Provincial Minister Maryam Aurangzeb has said that the Jerusalem Post has expose...
حزب اللہ نے اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے
انٹرنیشنل

حزب اللہ نے اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے

Hezbollah fired rockets at Israeli military installations اسرائیلی فوج کے حملے کے جواب میں لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے۔اسرائیلی فورسز کی جانب سے حزب اللہ کےراکٹ لانچر پیڈز اور دیگراہداف پر 400 سے زائد حملے کیے گئے جن کا حزب اللہ نے بھرپور جواب دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حزب اللہ نے اسرائیل کو بھرپور جواب دیتے ہوئے حیفہ میں رمات ڈیوڈ فوجی اڈے کونشانہ بنایا اور راکٹوں کی بارش کردی جس سے کئی مقامات پرآگ بھڑک اٹھی۔کشیدہ حالات کے پیش نظر اسرائیل نے شہریوں کومحتاط رہنےکی ہدایت کی جبکہ شمالی اسرائیل میں عوامی اجتماعات پرپابندی اور سکولز بند کردیئے گئے۔ ادھر امریکا نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی شہری فوری طور پر لبنان چھوڑ دیں۔لبنانی میڈیا کے مطابق بیروت میں پیجرز حملوں می...
بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے حمایتی قرار
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے حمایتی قرار

Founder PTI declared supporter of Israel اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا گیا۔ یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے، بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے لیے ہم خیال سیاست دان ہیں۔آرٹیکل کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی انتخابات میں کامیابی پاک اسرائیل تعلقات کا ازسرِنو جائزہ لینے کا موقع ہے، اسرائیل دوست خارجہ پالیسی کے اسٹریٹجک فوائد لیکن پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ سے مزاحمت کا سامنا ہے۔اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے طویل عرصہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر آنے سے روکا، اسرائیل سے تعلقات کے لیے پاکستان کی موجودہ سیاسی قیادت کو بدلنا ہوگا۔آرٹ...
وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں، سپریم کورٹ میں میرٹ پر چیف جسٹس بنتا ہے تو بننے دیں، گورنر پنجاب
Uncategorized, اہم خبریں

وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں، سپریم کورٹ میں میرٹ پر چیف جسٹس بنتا ہے تو بننے دیں، گورنر پنجاب

Prime Minister should be aware, if he becomes the Chief Justice in the Supreme Court on merit, then let him be the Governor of Punjab  سردار سلیم حیدر نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ پانچ ججز یا تین ججز میں سے میں منتخب کروں گا۔ سردار سلیم حیدر نے کہا کہ وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں، چیزوں کو میرٹ پر چلنا چاہیے، سپریم کورٹ میں کوئی بھی میرٹ پر چیف جسٹس بنتا ہے تو بننے دیں، کوئی ایک ماہ یا ایک سال کےلیے چیف جسٹس بنتا ہے تو بننے دیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ جب وہ ریٹائر ہوتے ہیں تو انھیں جانے دیں ایکسٹینشن کیوں دیتے ہیں؟ جب 7 اور 4 نمبر والے کو سیاستدان اوپر لاتے ہیں تو جوتے سیاستدان کو پڑتے ہیں۔ Punjab Governor Sardar Saleem Haider has severely criticized the issue of constitutional amendment and appointment of judges and said that the Prime Minister is busy in expanding the n...
Optimized by Optimole