Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 7, 2024

دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان
مقامی خبریں

دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

Terrorists will be brought to their deadliest end: Chief Minister Balochistan وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ صوبے میں گورننس کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، گورننس، امن و امان اور موسمیاتی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں، بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں، بلوچستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کیلئے تیار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تعلیم اور صحت اولین ترجیحات میں شامل ہیں، صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کی ترقی چاہتے ہیں، پارٹی قیادت کی رہنمائی میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں نمایاں بہتری لائیں گے۔سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ بلوچستان کی بدامنی میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں، طے کر چکے کہ دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی۔ Chief Minister...
سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کےسیکرٹری جنرل نامزد
مقامی خبریں

سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کےسیکرٹری جنرل نامزد

Salman Akram Raja nominated as Secretary General of PTI عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز پارلیمانی ٹیم کو لیڈ کریں گے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عملی سیاست کی ذمہ داری سلمان اکرم راجہ کو تفویض کرتے ہوئے انہیں سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا، سلمان اکرم راجہ بطور پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل ذمہ داریاں نبھائیں گے۔اس کے علاوہ رؤف حسن کی سربراہی میں تھینک ٹینک تشکیل دیا جائے گا، رؤف حسن حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر کا اجراء اور انتخابی معاملات بھی دیکھیں گے۔ Imran Khan separated the parliamentary and practical political affairs of the party, opposition leader Umar Ayub and Senator Shibli Faraz will lead the parliamentary team. PTI founder Imran Khan assigned the responsibility of practical politics to Salman Akram Raja. S...
ایف سی ہیڈکوارٹر مہمند پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارج خودکش بمبار ہلاک
اہم خبریں

ایف سی ہیڈکوارٹر مہمند پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارج خودکش بمبار ہلاک

Attempted attack on FC headquarters Mohmand failed, 4 Khawarij suicide bombers were killed ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کرتے ہوئے کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، جوابی کارروائی میں چاروں خوارج خودکش بمبار مطلوبہ نقصان پہنچانے سے پہلے ہی مارے گئے، ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے خودکش جیکٹس ، ڈیٹونیٹر، اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقے میں پائے جانے والے دیگر خارجی دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیرا...
پنجاب میں کم از کم اجرت37 ہزار مقرر , نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

پنجاب میں کم از کم اجرت37 ہزار مقرر , نوٹیفکیشن جاری

Punjab government fixed minimum wage of 37 thousand, notification issued پنجاب حکومت نے سرکاری و غیر سرکاری ملازمین کیلئے کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری و غیر سرکاری ملازمین کے لیے کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے مقررکی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے 26 ورکنگڈے کی ہوگی جبکہ ہر مہینے میں 4 ہفتہ وار تعطیلات فراہم کی جائیں گی۔ 1423روپے فی یوم اجرت ہوگی،گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق فی یوم اوقاتِ کار 8گھنٹے ہوں گے۔ Punjab government has issued a notification of minimum wage of 37 thousand rupees for government and non-government employees. According to the details, the Punjab government has set a minimum wage of 37 thousand rupees for government and non-government employees. According to the notification, t...
سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز

Intelligence Based Operations of CTD۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ، رحیم یار خان، بھکر اور دیگر شہروں میں کی گئیں۔ لاہور سے کالعدم جماعت الاحرار کا خطرناک دہشت گرد گرفتار ہوا ہے۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، خودکش جیکٹ، 2 دستی بم، 26 ڈیٹونیٹرز، گولیاں، اسلحہ، موبائل، نقدی برآمد ہوئی ہے۔ یہ دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہیں According to CTD spokesman, these operations were carried out in Lahore, Gujranwala, Mianwali, Bahawalpur, Nankana, Rahim Yar Khan, Bhakkar and other cities. A dangerous terrorist of banned Jamaat-ul-Ahrar has been arrested from Lahore.Explosiv...
آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ تعینات
اہم خبریں

آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ تعینات

Amna Baloch appointed Foreign Secretary سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ تعینات، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکریٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔ آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ Senior diplomat Amina Baloch has been appointed Foreign Secretary, a notification has been issued in this regard. Amina Baloch will take charge of the post of Foreign Secretary from September 11. Amina Baloch is serving as Ambassador to Belgium and European Union.
Optimized by Optimole