Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 11, 2024

جے یو آئی اپوزیشن کاحصہ ہے اور رہے گی: مولانا فضل الرحمان
مقامی خبریں

جے یو آئی اپوزیشن کاحصہ ہے اور رہے گی: مولانا فضل الرحمان

JUI is and will remain a part of the opposition: Maulana Fazl ur Rehman مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی وجود اور اس کے اقدامات عوام کے مفادات سے متصادم ہیں، جے یو آئی اپوزیشن کاحصہ ہے اور رہے گی۔سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی سے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئین اور جمہوریت سے متصادم قانون سازی میں حکومت کسی اپوزیشن جماعت کی حمایت نہیں لے سکے گی۔ فضل الرحمان نے کہا کہ عوام کا دیا اقتدار چاہیے لیکن آئندہ کسی کو مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دیں گے۔ملاقات کے دوران محمد علی درانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تاریخ کی درست سمت کھڑے ہیں اور ہمیشہ سیاسی روایات اور جمہوری اقدار کے امین رہے ہیں۔ Maulana Fazlur Rehman has said that the existence of the government and its actions are in conflict with the interests of the people, JUI is and will remain a part of the oppositi...
دریا پر بنا پل گر گیا
انٹرنیشنل

دریا پر بنا پل گر گیا

The bridge over the river collapsed جرمنی میں دریا پر بنا پل گرگیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جرمن حکام کے مطابق ڈریسڈن شہر میں دریا پر بنے پل کا 10میٹر لمبا حصہ آج صبح دریا میں جا گرا، گرنے والا پل پیدل چلنے والوں، سائیکل سوار اور ٹرام سروس کےلیے استعمال کیا جاتا تھا۔حادثے کے وقت پل پر کوئی موجود نہیں تھا، ڈریسڈن شہر کے حکام کے مطابق پل کے دیگر حصوں کے گرنے کا بھی شدید خطرہ ہے۔ A bridge over a river in Germany collapsed. Fortunately, there was no loss of life in the incident.According to German authorities, a 10-meter-long section of a bridge built over a river in the city of Dresden collapsed into the river this morning.No one was on the bridge at the time of the accident, and other parts of the bridge are at risk of collapse, according to Dresden city offici...
اسد قیصر،عمر ایوب اور زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور
اہم خبریں

اسد قیصر،عمر ایوب اور زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور

Asad Qaiser, Umar Ayub and Zartaj Gul granted bail پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد قیصر، عمر ایوب اور زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی۔ عدالت نے درخواست گزاروں کو 10 اکتوبر تک راہداری ضمانت دے دی۔دورانِ سماعت دلائل دیتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ مدت سے زیادہ دیر تک جلسہ کرنے پر مقدمات درج کیے گئے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے درخواست گزاروں کو ایک مہینے کی راہداری ضمانت دینے کی درخواست کی۔ Peshawar High Court has approved the bail of PTI leaders Asad Qaiser, Umar Ayub and Zartaj Gul. Justice Shakeel Ahmed heard the bail application of PTI leaders. The court granted transit bail to the petitioners till October 10.While giving arguments during the hearing, the petitioner's lawyer said that cases w...
حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی
اہم خبریں

حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی

Government asked the Supreme Court for the amount of dams funds چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے سماعت کی ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ ہم نے ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، ڈیمز فنڈز کے پیسے وفاق اور واپڈا کو دیے جائیں، سپریم کورٹ کی نگرانی میں سٹیٹ بنک نے اکاؤنٹ کھولا تھا، جس پر چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ ڈیمز فنڈز میں کتنے پیسے ہیں؟ جس پر وکیل واپڈا سعد رسول نے بتایاکہ تقریباً 20 ارب روپے ڈیمز فنڈز میں موجود ہیں۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ کیس شروع کیسے ہوا،؟ جس پر وکیل واپڈا نے جواب دیا کہ سپریم کورٹ نے واپڈا کے زیر سماعت مقدمات کے دوران 2018 میں ازخود نوٹس لیا تھا، سپریم کورٹ کے ڈیمز فنڈز عمل درآمد بینچ نے 17 سماعتیں کیں، جس پر چیف جسٹس نے کہاکہ واپڈا کے اور بھی کئی منصوبے ہونگے، کیا سپریم کورٹ واپڈا کے ہر منصوبے کی نگرانی کرتی ہ...
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اہم خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Severe earthquake shocks in different cities of the country لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دوپہر بارہ بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے جھٹکے کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا اور جھنگ میں محسوس کیے گئے، ساہیوال، چیچہ وطنی، پھولنگر، میانوالی، تلہ گنگ، چکوال، جہانیاں، ظفروال، بھیرہ، خوشاب اور میاں چنوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان کے علاقے شادی والا تھا۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ In various cities of Punjab, Isl...
قومی خزانے پر بوجھ فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر
اہم خبریں

قومی خزانے پر بوجھ فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر

Burden on the national exchequer, the duration of family pension is fixed for 10 years قومی خزانے پر پنشن کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر جرمانہ ہو گا، وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن مدت 10 سال مقرر کی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق وفات پانے والے ریٹائرڈ ملازم کا فیملی پنشن حقدار معذور بچہ تاحیات فیملی پنشن وصول کرے گا، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے 25 سال سروس لازمی ہو گی جبکہ قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کی پنشن میں تین فیصد سالانہ سے کمی کردی جائے گی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پنشنز میں ترامیم پے اینڈ پنشن کمیشن 2020 کی سفارشات پر کی گئی ہیں، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کیلئے فیملی پنشن میں 50 فیصد ت...
Optimized by Optimole