Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 16, 2024

.پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی رہا
اہم خبریں

.پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی رہا

PTI members of the National Assembly. پارلیمنٹ لاجز میں مقیم پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کو رہا کردیا گیا ۔ رہا ہونے والے ارکان قومی اسمبلی میں شیر افضل مروت، شاہ احد، نسیم شاہ، شیخ وقاص اکرم، عامر ڈوگر، یوسف خان، نعیم علی اور اویس احمد جکھڑ شامل ہیں،واضح رہے کہ پارلیمنٹ لاجزمیں مقیم پی ٹی آئی ایم این ایزجوڈیشل حراست میں تھے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار ایم این ایز کی رہائی کےاحکامات جاری کئے تھے،انسداد دِہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کی 30، 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی ایم این ایز پر تھانہ سنگجانی، ترنول، نون اور تھانہ سنبل میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں،واضح رہے کہ 8 ستمبر کو پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہر...
طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل گرفتار, تہلکہ خیز انکشافات
مقامی خبریں

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل گرفتار, تہلکہ خیز انکشافات

Tafi Butt's brother-in-law's killer arrested, alarming revelations طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو لاہور کی مصروف ترین شاہراہ پر قتل کرنے والے شوٹر اظہر بٹ نے پولیس حراست میں طوطے کی بولنا شروع کر دیا ہے ۔  پولیس ذرائع کے مطابق جاوید بٹ کو قتل کرنے والے شوٹر کی اظہر بٹ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں پنجاب پولیس کو مطلوب تھا اور وہ پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے،شوٹر اظہر بٹ کے گینگ کا ایک ساتھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک بھی ہوا جس کے بعد شوٹر اظہر نے جرائم کی دنیا چھوڑ کر رکشہ چلانا شروع کردیا تھا  اور پھر وہ بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کیلیے انار کلی بازار میں ایک گارمنٹس کی دکان پر کام کرتا تھا۔  شوٹر اظہر اسلام پورہ میں بیوی اور تین بچوں کیساتھ کرائے کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھا، معاشی حالات سے تنگ آکر شوٹراظہر نے دوبارہ جرائم کی دنیا میں قدم رکھا، ملزم نے اپنے تین ساتھیوں کیسات...
نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہوجائے گا ,عمران خان
اہم خبریں

نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہوجائے گا ,عمران خان

The future of the country will be destroyed by the new amendments, Imran Khan راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت اس لیے بنانا چاہ رہے ہیں کہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہوجائے گا۔ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔انکا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن فراڈ چھپانے کےلیے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے۔ یہ ڈرے ہوئے ہیں کہ اگر الیکشن کھل گیا تو سب کچھ ریورس ہوجائے گا۔ بانی پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم اس کے خلاف خاموش رہیں گے، ہم بھرپور احتجاج کریں گے۔ While talking informally to journalists in the court established in Rawalpindi's Adiala Jail, PTI founder said that they want to create a ...
آئینی ترامیم غیر معینہ مدت کے لئے مؤخر،عرفان صدیقی
اہم خبریں

آئینی ترامیم غیر معینہ مدت کے لئے مؤخر،عرفان صدیقی

Constitutional amendments postponed indefinitely, Irfan Siddiqui مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کر دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے ترامیم منظور نہ ہونا حکومت کی ناکامی نہیں، مولانا کو ترامیم پر اتفاق مگر بعض جزیات کی تفصیل کے مطالعے کے لیے وقت درکار ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں۔ اس سے قبل پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ ترامیم آنے میں ہفتہ دس دن بھی لگ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ترامیم منظور ہو جائیں گی، مجھے اس میں کوئی بڑا رخنہ نظر نہیں آتا، اگر ترامیم نہیں بھی آئیں تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے وقت مانگا ہ...
کوئی سیاستدان یا ادارہ پاکستان سے اوپر نہیں،عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

کوئی سیاستدان یا ادارہ پاکستان سے اوپر نہیں،عظمیٰ بخاری

No politician or institution is above Pakistan, Uzma Bukhari فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عید میلادالنبی ﷺ کو جوش وجذبے کے ساتھ منائیں گے، تمام اضلاع کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز فرائض انجام دیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز تمام اضلاع کو خود مانیٹر کریں گی، ہمارے ڈی سی صاحبان،آر پی اوز اور ڈی پی اوز دفاتر میں میٹنگ نہیں کررہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا حکم تھا کہ متعلقہ افسران نے مساجد میں خود جاکر علما سے بات چیت کرنی ہے۔عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے کہا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، عید میلادالنبی کو عید کی طرح منائیں گے، ڈی سی صاحب نے بتایا ہے کچھ جگہوں پر پنجاب حکومت کی طرف سے لائٹوں کا انتظام کیا جائے گا، سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، آج رات کو بھی محافل اور تقاریب ہوں گی، وزارت داخلہ کا اپنا مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ہے، پولیس کے اہلکار تین...
آئینی ترمیمی پیکیج میں 54 تجاویز شامل
اہم خبریں

آئینی ترمیمی پیکیج میں 54 تجاویز شامل

54 proposals included in the constitutional amendment package مجوزہ آئینی ترمیمی پیکیج کی دستاویز منظر عام پر آگئیں، مجموعی طور پر مسودے میں54 تجاویز شامل کی گئی ہیں۔مسودے کے مطابق آئینی عدالت کو وفاقی آئینی عدالت کا نام دینے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ سپریم جوڈیشل کونسل کے ڈھانچے کو بھی تبدیل کرنے کی تجویز مسودے میں شامل ہے تاہم ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 3 سال بڑھانے کی ترمیم بھی پیکیج کا حصہ ہے۔مجوزہ ترمیم کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر تک موجودہ چیف الیکشن کمشنر کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس اور دیگر جسٹسز کا تقرر کریں گے جبکہ ججز کیلئے دہری شہریت رکھنے پر پابندی لگانے کی بھی تجویز آئینی پیکیج میں شامل ہے۔ ترمیم میں مزید کہا گیا ہے کہ فلور کراسنگ کرنے والے ارکان کا ووٹ گنا جائے گا، وفاقی آئینی عدالت وفاقی یا صوبائی حکومتوں کے درمیان تنازعات کا فیص...
Optimized by Optimole