Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 4, 2024

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
مقامی خبریں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

Local body elections in Islamabad postponed الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کر دیئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا گیا، اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول تاحکم ثانی معطل رہے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں حالیہ ترامیم کے باعث انتخابات ملتوی کئے گئے۔ The Election Commission of Pakistan has postponed the local government elections in the federal capital of Islamabad. The schedule of local government elections in Islamabad has been suspended by the Election Commission, the schedule of local government elections in Islamabad will remain suspended until further notice. According to the Election Commission, the elections were postponed due to the recent ...
وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈپیکج ٹو اور راوی برج کا افتتاح
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈپیکج ٹو اور راوی برج کا افتتاح

Chief Minister Punjab inaugurated the Controlled Access Corridor Band Road Package 2 and Tower Ravi Bridge وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 2میگاپراجیکٹس کاافتتاح کردیا،ایم پی اےسمیع اللہ خان اورغزالی بٹ بھی ہمراہ تھے۔ کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈپیکج ٹواورراوی برج توسیعی منصوبے کا آغازکردیاگیا، کنٹرولڈ ایکسس پراجیکٹ کےاہم داخلی وخارجی راستے پربابو صابو انٹرچینج کی ری ماڈلنگ بھی مکمل کرلی گئی،وزیراعلیٰ نےاطراف کی آبادیوں کی سہولت کے پیش نظر بند روڈ سروس لین کی مزید توسیع کاحکم بھی دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے بند روڈ پراجیکٹ پر شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا،مریم نوازنےبندروڈکوریڈور اورراوی برج کا دورہ بھی کیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے سروس روڈ کا بھی جائزہ لیا۔نیازی انٹرچینج تا سگیاں اور سگیاں تا بابو صابو انٹرچینج پراجیکٹ پر تعمیرات مکمل کی گئی،7.5کلو میٹر پر محیط کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند ر...
پنجاب کے تمام تھانے اب سولر سسٹم پر
مقامی خبریں

پنجاب کے تمام تھانے اب سولر سسٹم پر

All police stations in Punjab now on solar system پولیس تھانےبھی اب شمسی توانائی پرچلیں گے، پنجاب کےتمام737تھانوں پر سولر سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ سولر سسٹم سےفرنٹ ڈیسک پرتمام سروسزبلاتعطل فراہم کی جاسکیں گی،سولرائزیشن 2مرحلوں میں مکمل کی جائے گی،پہلے مرحلے میں پنجاب کے350تھانے پر سولر سسٹم کی تنصیب کاعمل شروع کردیاگیا۔دوسرے مرحلے میں اگلے مالی سال میں 375پولیس سٹینشز پر تنصیب کی جائے گی،ہر پولیس سٹیشن پر3کلوواٹ کاسسٹم بیٹریز سمیت نصب کیا جارہاہے، تھانوں کےبعدخدمت مراکزاورپی ایچ پی پوسٹس پربھی سولرسسٹم نصب کئے جائیں گے۔ سولر سسٹم کی تنصیب سے بچت کے ساتھ ماحول بہتر بنانے میں مددملے گی۔ Police stations will now also run on solar energy, it has been decided to install solar system in all 737 police stations of Punjab.IG Punjab Dr. Usm...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعتماد کا ووٹ لیں: فیصل کنڈی کا مطالبہ
اہم خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعتماد کا ووٹ لیں: فیصل کنڈی کا مطالبہ

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa take vote of confidence: Faisal Kundi's demand پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے، انہوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے عدالت میں کہا ہے ہماری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز نہیں ہیں، عدالت نے صوبائی حکومت کی رٹ کو ریجیکٹ کیا ہے، صوبائی حکومت سے درخواست ہے وائس چانسلرز آنے دیں، نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ مت کھیلیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت صوبے کی 26یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز نہیں ہیں، یونیورسٹیاں بنانے سے بیچنے تک کے سفر تک آرٹیکل لکھنے چاہئیں، جو اپنے آباؤ اجداد کا گھر بیچے اس کو معاشرے میں کیا کہا جاتا ہے؟ یونیورسٹی کی زمین بیچنے سے آپ کو کتنی دیر کا فائدہ حاصل ہوگا، جب ت...
سیاستدانوں کو با اختیار بناؤ، سیاسی لوگوں کی اہمیت ختم کی جارہی ہے:مولانا فضل الرحمان
اہم خبریں

سیاستدانوں کو با اختیار بناؤ، سیاسی لوگوں کی اہمیت ختم کی جارہی ہے:مولانا فضل الرحمان

Empower the politicians, the importance of political people is being eliminated: Maulana Fazal ur Rehman سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاستدانوں کو با اختیار بناؤ، سیاسی لوگوں کی اہمیت ختم کی جارہی ہے، جہاں معروف اور تجزبہ کار ہے ان کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ظاہر ہے قائدین کی جگہ نئے نوجوان لیں گے مگر وہ تجربہ نہیں رکھتے اور جذباتی ہوتے ہیں اس سے معاملات اتنے الجھ جاتے ہیں کہ اس گتھی کو سلجھانا مشکل ہوجاتا ہے، سب چیزیں اپنے اندر سمیٹنا اور سارے معاملات کے لیے فیصل آباد کا گھنٹا گھر بن جانا یہ شاید ایک خواہش ہوسکتی ہے مگر یہ مسئلے کا حل نہیں۔سربراہ جے یو آئی نے بتایا کہ سی پیک یہ سب معاملات ہیں جن کے سامنے رکاوٹیں کھڑی ہوگئی ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت کا علا...
علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
اہم خبریں

علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

Non-bailable arrest warrant issued for Ali Amin Gandapur ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے ایس ایچ اوبھارہ کہو کو کل علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ District and Sessions Court Islamabad has issued a non-bailable arrest warrant for Chief Minister Ali Amin Gandapur. In the District and Sessions Court Islamabad, Civil Judge Shaista Khan Kandi heard the arms and liquor recovery case against Ali Amin Gandapur.The court rejected Ali Amin Gandapur's request for attendance exem...
Optimized by Optimole