Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 27, 2024

ڈی جے براوو کا طویل کرکٹ کیریئر اختتام پذیر
کھیل

ڈی جے براوو کا طویل کرکٹ کیریئر اختتام پذیر

DJ Bravo's long cricket career comes to an end ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈی جے ڈیوائن براوو کا 21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔ ویسٹ انڈیز کے اس اسٹار پلیئر نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا، ڈیوائن براوو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 631 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنے انسٹاگرام پر کیا اور لکھا کہ ان کا جسم مزید تناؤ کو برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ West Indies all-rounder DJ Devine Bravo's 21-year cricket career has come to an end. The star player of West Indies has announced his retirement from all forms of cricket, Devine Bravo also holds the record of taking 631 wickets in T20 cricket.Former West Indian all-rounder Dwayne Bravo announced his retirement on his Instagram and wrote that his body co...
ہیری پوٹر کی اداکارہ میگی اسمتھ انتقال کرگئیں
انٹرٹینمنٹ

ہیری پوٹر کی اداکارہ میگی اسمتھ انتقال کرگئیں

Harry Potter actress Maggie Smith has died 1969 کے برطانوی ڈرامہ دی پرائم آف مس جین بروڈی میں جین بروڈی کا کردار ادا کرکے آسکر ایوار جیتنے والی اپنے عہد کی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ میگی اسمتھ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔انکے بیٹوں کرس لارکن اور ٹوبی اسٹیفنز نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ انکی والدہ آج صبح لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ British actress Maggie Smith, who won an Oscar for playing Jane Brody in the 1969 British drama The Prime of Miss Jane Brodie, has died at the age of 89.Her sons Chris Larkin and Toby Stephens said in a statement on Friday that their mother died this morning in a London hospital....
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر پاکستانی وفد کا جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ
انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر پاکستانی وفد کا جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ

Pakistani delegation walked out of the General Assembly on the Israeli Prime Minister's address اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب پر پاکستانی وفد نے احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے بعد جیسے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے خطاب کیلئے پہنچے، پاکستانی وفد نے اپنا احتجاج عالمی فورم پر ریکارڈ کروادیا۔اسرائیلی وزیراعظم کا خطاب شروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے بھی واک آؤٹ کیا۔ نیتن یاہو کےاسٹیج پر آتے ہی درجنوں سفارتکار جنرل اسمبلی ہال سے باہر نکل گئے۔ The Pakistani delegation recorded a protest and walked out of the session of Israeli Prime Minister Netanyahu's speech at the United Nations General Assembly. After Prime Minister Shehbaz Sharif's address, as soon as Israeli Prime Minister Netanyahu...
ڈاکوؤں نے مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی
مقامی خبریں

ڈاکوؤں نے مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی

The robbers committed a robbery in the mosque لاہور میں ڈاکوؤں نے مسجد کو بھی نہ چھوڑا۔ سندر کے علاقے میں مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی۔تین ڈاکوؤں نے امام مسجد پر اسلحہ تان کر واردات کی۔ڈاکو مسجد کے چندہ باکس سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مسجد میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈاکوؤں کے حلیے نوٹ کرلیے ہیں ،ڈاکوؤں کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع کررہے ہیں۔ In Lahore, the robbers did not even leave the mosque. A robbery was committed in a mosque in Sunder area.Three robbers committed an attack on Imam Masjid with weapons drawn. The robbers ran away after looting thousands of rupees from the donation box of the mosque. The police say that a case has been registered for the incident in the mosque, they have noted the clothes o...
معاشرے کو مایوس کرنے کی کوشش کرنے والوں کو شکست ہوئی: آرمی چیف
اہم خبریں

معاشرے کو مایوس کرنے کی کوشش کرنے والوں کو شکست ہوئی: آرمی چیف

Those who tried to demoralize the society were defeated: Army Chief پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی امور پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے انووسٹا انڈس آئی ٹی پارک کا افتتاح بھی کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عمائدین نے شرکت کی، آئی ٹی پارک نوجوانوں کو اس شعبے میں معیاری تربیت فراہم کرے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شرکاء تقریب نے مثبت معاشی اشاریوں کیلئے ایس آئی ایف سی کے کردار کی تعریف کی، آرمی چیف نے تمام اقدامات کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کوششوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا...
جعلی ایس ایس پی گرفتار
مقامی خبریں

جعلی ایس ایس پی گرفتار

Fake SSP arrested جنوبی چھاؤنی پولیس نے بڑی کارروائی کرکے جعلی ایس ایس پی ندیم کو گرفتار کرلیا ۔ملزم خودکوایس ایس پی ظاہرکرکےشہریوں سےرقم بٹورتاتھا۔ملزم ندیم کو کے بی کالونی پاشا چوک سے گرفتار کیا گیا۔ملزم سے پنجاب پولیس کے جعلی ایس ایس پی اور حساس ادارے کا جعلی کارڈ برآمد ہوئے ۔ملزم نے ستارہ جرات کا جعلی صدارتی میڈل بھی بنا رکھا تھا۔ملزم سے مختلف سرکاری دفاتر کی جعلی مہریں بھی برآمد کر لی گئیں۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ South Cantonment Police arrested the fake SSP Nadeem in a major operation.The accused used to extort money from citizens by pretending to be SSP. The accused Nadeem was arrested from KB Colony Pasha Chowk. Fake SSP of Punjab Police and fake card of a sensitive institution were recovered from the accused.The accused had also made a fake presidential medal...
Optimized by Optimole