Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 17, 2024

سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستان کا افغان حکام کے سامنے شدید احتجاج
انٹرنیشنل

سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستان کا افغان حکام کے سامنے شدید احتجاج

Misbehavior of Afghan consulate officials, Pakistan strongly protested in front of Afghan authorities افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آج رحمت العالمین کانفرنس پر پشاور میں دعوت دی تھی جس میں افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے کے دوران سفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بے شرمی کے ساتھ اپنی سیٹ پر بیٹھے رہے۔قومی ترانے کا احترام نہ کر کے افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے اعلان کیا ہے کہ اسکو پاکستان اور پاکستانی قوم کا کوئی احترام نہیں یہ غیر معمولی واقع ہے اور سفارتی آداب کے بالکل برخلاف ہے کسی مہذب معاشرے میں ایسی حرکت خلاف تہذیب ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس شخص کو ناپسندیدہ شخص قرار دے کر پاکستان سے بھیجا جائے اس کے علاوہ دعوت دینے والی خیبرپختونخوا حکومت پر بھی سوال اٹھتا ہے کہ کیا انہیں پاکستان کی عزت اور سفارتی آداب کا...
اسرائیلی حملوں میں 10 فلسطینی شہید :غزہ
انٹرنیشنل

اسرائیلی حملوں میں 10 فلسطینی شہید :غزہ

10 Palestinians martyred in Israeli attacks: Gaza غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ 11 ماہ بعد بھی جاری ہے، غزہ کے علاقے زیتون اور شیخ رضوان میں ہونے والے تازہ حملوں میں بچوں سمیت مزید 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نصیرات پناہ گزین کیمپ پر ہونے والی اسرائیلی گولہ باری سے کم از کم 10 افراد مارے گئے۔اس کے علاوہ اسرائیلی افواج نے رفح کے شمالی علاقوں میں بھی شدید گولہ باری کی ہے۔ادھر اسرائیلی افواج نے گزشتہ کئی مہنیوں سے مسلسل تردید کے بعد اعتراف کر لیا ہے کہ گزشتہ نومبر میں غزہ میں ہلاک ہونے والے 3 اسرائیلی قیدی اسرائیلی فضائی حملوں میں مارے گئے تھے۔واضح رہے کہ غزہ کی جنگ میں اب تک 41 ہزار 206 فلسطینی شہید اور 95 ہزار 337 زخمی ہو چکے ہیں۔دوسری جانب اسرائیل میں 7 اکتوبر کو حماس کی قیادت میں ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 1 ہزار 139 ہے جبکہ اس...
.مقبوضہ کشمیر پر بی جے پی کی پالیسیاں بے نقاب ہو گئی
انٹرنیشنل

.مقبوضہ کشمیر پر بی جے پی کی پالیسیاں بے نقاب ہو گئی

BJP's policies on Occupied Kashmir have been exposed. بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مقبوضہ کشمیر پر بی جے پی کی پالیسیاں بے نقاب کردیں۔کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ ہم وعدہ کرتے ہیں جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی یقینی بنائیں گے، آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ وادی پر مودی نے جابرانہ سیاست کی۔ مقبوضہ ریاست کا حق چھین کر اسے مرکز کے زیرانتظام علاقہ بنا دیا گیا۔ مقبوضہ وادی کی آزادی واپس حاصل کرنا ضروری ہے۔کانگریس نے حال ہی میں مقبوضہ جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کا منشورجاری کیا ہے۔ مودی کے نام نہاد سیکولر بھارت میں کشمیر کی آزادی کی آواز پوری قوت سے گونج رہی ہے ۔ مقبوضہ کشمیرمیں مظلوم اور لاچار کشمیریوں کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ 2019 میں بھارت نےکشمیرکی خصوصی حیثیت کوختم کرکے کنٹرول اپنےہاتھ میں لے لیا۔مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ پر مبنی ریاستی اتنخابات کا پہلا مرحلہ کل...
پولیو ورکرز کی سیکیورٹی میں غفلت، ڈی سی اور ایس ایس پی کے عہدوں سے برطرف
اہم خبریں

پولیو ورکرز کی سیکیورٹی میں غفلت، ڈی سی اور ایس ایس پی کے عہدوں سے برطرف

Negligence in the security of polio workers, dismissed from the posts of DC and SSP مقرر ناظمہور میری کوب آباد میں پولس ورکرز کی اور پولس کے انتظامی امور میں غفلت کے بعد اپنے پیاروں سے الگ کیا گیا۔ جیک آباد میں شامل نہ ہونے اور انتظامات میں عمومی طور پر غور کرنے کے نتیجے میں بعض افراد نے ایک خاتون پولس ورکر کو گھر پر بچوں کو پولس کے قطرے پلانے کے بہانے ویران کی جگہ پر جا کر ریپ کر دیا۔ ندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کا اضافی چارج ڈپٹی کمشنر کشمور کندھ کوٹ امیر فضل اویسی کے سپرد کر دیا گیا۔ایس ایس پی جیکب آباد سمیر نور چنا کو بھی عہدے سے فارغ کردیا گیا،سمیر نور چنا کو سینٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔اسی طرح ایس ایس پی جیکب آباد کا اضافی چارج ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹ بشیر بروہی کے سپرد کردیاگیا،انتظامات میں غفلت پر ڈی ایچ او جیکب آباد کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ افسران کو...
.سعودی لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید
انٹرنیشنل

.سعودی لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید

Saudi lieutenant general fired, 20 years in prison. سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد بن قرار الحربی پر اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے عوامی فنڈز میں ہیرا پھیری، جعلسازی اور رشوت لینے کا الزام تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو جرمانے کے طور پر سنائی گئی سزا 10 لاکھ ریال کی رقم حکومتی خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق خالد بن قرار الحربی کو ملازمت سے برطرف کر کے تحقیقاتی عمل شروع کر دیا گیا ہے جبکہ رشوت کے طور پر وصول کی گئی ایک کروڑ سے زائد ریال اور دیگر طریقوں سے جمع کی گئی رقم، تحائف اور زرعی زمین بھی ض...
.پاکستان کی ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن
کھیل

.پاکستان کی ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن

Third position in Pakistan's Hockey Champions Trophy. پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔پاکستان کی جانب سے حنان شاہد اور سفیان خان نے دو دو گول کیے جبکہ رومان نے ایک گول کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز میزبان چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ Pakistan won the third position in the Asian Hockey Champions Trophy after defeating South Korea.Pakistan defeated South Korea by 5 goals to 2 in the third place match of the ongoing Asian Hockey Champions Trophy...
Optimized by Optimole