Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 1, 2024

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج تیسری برسی
اہم خبریں

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج تیسری برسی

Third death anniversary of Kashmiri leader Syed Ali Gillani کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف تجدید عہد کیساتھ منائی جا رہی ہے، سید علی گیلانی نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ آزادی کی جدوجہد میں گزارا ہے۔تحریک آزادی جموں و کشمیر کی توانا آواز بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی 29 ستمبر 1929 میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گاؤں زرمنز میں پیدا ہوئے، علی گیلانی نے بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد کا آغاز جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے کیا تھا ۔سید علی گیلانی نے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کیلئے حریت کانفرنس اور تحریک حریت جیسی فعال تنظیموں کی بنیادیں بھی رکھیں، بابائے حریت سید علی گیلانی تین بار مقبوضہ جموں و کشمیر میں سوپور کے حلقے سے اسمبلی ممبر منتخب ہوئے تھے۔کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے دو درجن سے زائد کا عرصہ بھارتی زندانوں میں گزارا، انہوں نے دوران اس...
ہیلی کاپٹر لاپتا، 22 افراد سوار
انٹرنیشنل

ہیلی کاپٹر لاپتا، 22 افراد سوار

Helicopter missing, 22 people on board روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے بعد کم چٹکا کے علاقے میں لاپتا ہوگیا، حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 22 افراد سوار تھے۔حکام نے کرمنل کیس کے تحت واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے جس میں ٹریفک سیفٹی قوانین اور فضائی ٹرانسپورٹ آپریشن کی خلاف ورزی جیسی شقیں بھی شامل ہیں۔40 سے زائد اہلکار لاپتا ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ہیں، خراب موسم اور شدید دھند کے باعث ہیلی کاپٹر کا پتا نہیں لگایا جاسکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر سے رابطہ بھی ممکن نہیں ہو پارہا۔ Russia's Mi-8 helicopter disappeared in the Kim Chitka area after takeoff, authorities say that there were 22 people on board the helicopter, including the crew. Provisions such as violation of laws and air transport operations are also included.More than 40 personn...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Announcement of reduction in prices of petroleum products وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لٹر کمی کر دی ،اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، پٹرول کی قیمت 1.86 روپے فی لٹر کمی کے بعد 259.10 روپے فی لٹر ہوگئی ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 3.32 روپےکمی کے بعد 262.75 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 2.97 روپے فی لٹر کم ہو کر 154.05 روپے ہوگئی ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 2.15 روپے فی لٹر کم ہو کر 169.62 روپے فی لٹر ہوگئی ہے۔ The federal government has reduced the price of petrol by Rs 1.86 per litre, besides this, the price of high speed diesel has been reduced by Rs 3.32, and the price of kerosene has been reduced by Rs 2.15 per litre.Th...
Optimized by Optimole