Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 15, 2024

اختر مینگل کا ووٹ کے بدلے 2ہزار لاپتہ افراد کی رہائی کا مطالبہ
اہم خبریں

اختر مینگل کا ووٹ کے بدلے 2ہزار لاپتہ افراد کی رہائی کا مطالبہ

Akhtar Mengal's demand for recovery of 2 thousand missing persons in exchange for vote زیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم کیلئے ووٹ کے متعلق اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، مینگل نے لاپتہ افراد کی بازیابی تک ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔کابینہ ذرائع نے بتایا سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کر گئے، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سردار اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے، سردار اختر مینگل نے آئینی ترامیم کا مسودہ مانگ لیا، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سردار اختر مینگل کے مطالبات پر تبادلہ خیال کیا۔سردار اختر مینگل نے صادق سنجرانی سے دو سینیٹ ووٹ کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی فورا بازیابی کا مطالبہ کردیا ہے۔ Prime Minister Shahbaz Sharif contacted Akhtar Mengal by telephone regarding the vote for the constitutional amendments, Mengal announced that he would not vote ...
ملک کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ بنانے کا فیصلہ
مقامی خبریں

ملک کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ بنانے کا فیصلہ

Decision to build the country's first modern and innovative vegetable and fruit market. پنجاب میں ملک کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ کا پراجیکٹ،وزیراعلی مریم نواز جلد ماڈرن اینڈ اینوو یٹو سبزی منڈی کاسنگ بنیاد رکھیں گی۔مریم نواز کی ماڈرن ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایشیاء کی بہترین منڈی بنانے کی ہدایت کردی،شاندار ماڈرن اینڈ اینوویٹو کا سبزی و فروٹ مارکیٹ کو 18ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا،راوی اربن ڈویلپمنٹ اور ایگرکلچر مارکیٹنگ اتھارٹی کے اشتراک سے منڈی کیلئے کام شروع کیا جائے گا۔پاکستان کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ3سو ایکٹر پر بنے گی، ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ میں انفراسٹرکچر عالمی معیار کا ہوگا، ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایکسپورٹ زوم بنایا جائے گا،کالا خطائی کی ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایکسپورٹ حب بنایا...
بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی اہم ملاقات
اہم خبریں

بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی اہم ملاقات

Important meeting of Ishaq Dar with Bilawal Bhutto آئینی ترمیم کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسحاق ڈار اسپیکر چیمبر میں مشاورت کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے پاس ملاقات کے لیے پہنچے۔چیمبر میں خورشید شاہ کی بھی بلاول بھٹو سے ملاقات ہوئی، انہوں نے بلاول بھٹو کو اسپیکر آفس میں ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دی۔ملاقات کے دوران اسمبلی میں پیش ہونے والے بل پر بھی بات چیت کی گئی۔بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن سے گزشتہ رات ہونے والی ملاقات پر اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا Deputy Prime Minister Ishaq Dar has met Chairman People's Party Bilawal Bhutto Zardari on the issue of constitutional amendment. Federal Law Minister Nazir Tarar and Ishaq Dar reached Bilawal Bhutto Zardari for a ...
شاہ جہاں کی محبت پر پانی پھر گیا
دلچسب و عجیب

شاہ جہاں کی محبت پر پانی پھر گیا

Shah Jahan's love was over بھارتی شہر آگرہ میں تین روز سے جاری مسلسل بارشوں کے باعث تاج محل کی چھت ٹپکنے لگی۔ مسلسل بارشوں کے باعث تاج محل کی چھت سے پانی ٹپک رہا ہے جبکہ تاج محل سے ملحقہ باغ میں بھی پانی جمع ہو گیا ہے۔انڈیا کے شعبہ آرکیالوجی کے ایک افسر نے تصدیق کی ہے کہ مسلسل بارشوں کی وجہ سے تاج محل کی چھت سے پانی ٹپک رہا ہے، تاج محل کے متاثرہ گنبد کا ڈرون کیمروں کے ذریعے جائزہ لیا ہے گنبد کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بارش رکتے ہی مقبرے کی فوری مرمت اور باغ سے پانی نکالنے کا کام شروع کردیا جائے گا۔ In the Indian city of Agra, the roof of the Taj Mahal began to leak due to continuous rains for three days. Due to continuous rains, water is dripping from the roof of the Taj Mahal, while water has accumulated in the garden adjacent to the Taj Mahal...
بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا سے ملاقات
اہم خبریں

بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا سے ملاقات

Bilawal Bhutto and Mohsin Naqvi met Maulana late at night آئینی اصلاحات پیکیج کیلئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ انتہائی اہم ہوگئے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے رات گئے مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی۔بلاول بھٹو کے علاوہ پیپلزپارٹی کے وفد میں اعجاز جاکھرانی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی شامل تھے، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات کے دوران دوبارہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ملاقات میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کی گئی، ملاقات کے بعد بلاول بھٹو وکٹری کا نشان بنا کر روانہ ہوئے۔ بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترامیم کیلئے تعاون مانگا گیا جس پر سربراہ جے یو آئی نے سوچ بچار کا وقت مانگ لیا۔جے یو آئی ف کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پر پارٹی کی شوریٰ اور مجلس عاملہ کے ارکان سے...
Optimized by Optimole