Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 12, 2024

اے این ایف کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لیے کانفرنس
مقامی خبریں

اے این ایف کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لیے کانفرنس

ANF ​​organized a conference to prevent drug abuse in educational institutions اے این ایف کی منعقد کردہ کانفرنس میں پنجاب کی سطح پر تمام متعلقہ اداروں نے بھرپور شرکت کی. کانفرنس کا بنیادی مقصد تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کرنا ہے. اس مقصد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے باہمی اشتراک کو فروغ دینا ازحد ضروری ہے تاکہ وہ نشے کے استعمال کی روک تھام کے حوالے سے موٹر حکمت عملی اپنا سکیں اور مل کر جامع عملی اقدامات کر سکیں۔اے این ایف ملک بھر کی جامعات کو منشیات سے پاک بنانے کے عزم کے ساتھ ملک گیر مہم کا اغاز کر رہی ہے. کانفرنس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، ایکسائز اینڈ نارکوٹکس پنجاب، پنجاب رینجرز، پنجاب پولیس، سیف سٹی اتھارٹی، ایف آئی اے، نادرا، پی سی ایس آئی آر اور دیگر اہم تعلیمی اور سماجی اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی اور اپنی تجاویز پیش کیں۔تعلیمی اداروں میں منشی...
پاکستان تحریک انصاف نے کل کا احتجاج مؤخر کردیا
اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے کل کا احتجاج مؤخر کردیا

Pakistan Tehreek-e-Insaf postponed tomorrow's protest پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کی کال واپس لے لی۔ احتجاج کی صورت میں کارکنان و قیادت کی گرفتاریوں کا خدشہ ہے، پی ٹی آئی 17 ستمبر کو سیمینار اور 21 ستمبر کو جلسہ کرنے جارہی ہے۔ قیادت کا کہنا ہے کہ کارکنان کی میلاد النبی ﷺ سیمینار اور جلسے میں شرکت زیادہ ضروری ہے، لاہور کا جلسہ ہر صورت ہو گا۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf withdrew its call for yesterday's protest. There is a fear of arrests of workers and leadership in case of protest, PTI is going to hold a seminar on September 17 and a rally on September 21. The leadership says that it is more important for the workers to participate in the Milad-ul-Nabi seminar and rally, the Lahore rally will be held in any case....
شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان
اہم خبریں

شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان

Announcement of 2% reduction in interest rate سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا.سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔ سٹیٹ ینک کے مطابق 2 ماہ میں مہنگائی میں اضافےکی شرح تیزی سےکم ہوئی ہے۔ The State Bank of Pakistan has announced a 2 percent reduction in the interest rate. According to the statement of the State Bank, the State Bank has reduced the policy rate to 17.5 percent, previously the policy rate was 19.5 percent. According to Statnik, the inflation rate has decreased sharply in 2 months....
گرفتار پی ٹی آئی اراکین کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل
اہم خبریں

گرفتار پی ٹی آئی اراکین کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

Decision on physical remand of arrested PTI members suspended اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کےجسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کرنے سے برا تاثر جائے گا، جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا برا تاثر جائے گا؟وکیل درخواست گزار نے کہا کہ عدالت کو زیادہ لمبا جسمانی ریمانڈ نہیں دینا چاہیے، ٹرائل عدالت نے اپنے آرڈر میں ریمانڈ کی کوئی وجوہات بھی نہیں لکھیں۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ اس جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کا کیسے دفاع کریں گے؟ اس پر پراسیکیوٹر نے ملزمان کیخلاف ایف آئی آرز کا متن عدالت کو پڑھ کر سنایا۔بعد ازاں عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام کو نوٹس ...
بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت مسترد
اہم خبریں

بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت مسترد

PTI founder's plea of ​​acquittal rejected راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں پیش ہوئے جن کی درخواستِ بریت پر دلائل پیش کیے گئے۔بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل ظہیر عباس چوہدری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب ترامیم فیصلے کے بعد یہ کیس بنتا ہی نہیں، نیب ترامیم کی روشنی میں کابینہ کے فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے، بانیٔ پی ٹی آئی نے براہِ راست کوئی مالی فوائد حاصل نہیں کیے۔نیب پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے اس موقع پر بریت کی درخواست کی مخالفت کی گئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کابینہ کو مِس گائیڈ کیا ہے، کابینہ کے سامنے 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق اصل حقائق کو چھپایا گیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت مسترد ...
میجر عزیز بھٹی کے59 ویں یوم شہادت پر سروسز چیفس اور پاک فوج کا خراج عقیدت
اہم خبریں

میجر عزیز بھٹی کے59 ویں یوم شہادت پر سروسز چیفس اور پاک فوج کا خراج عقیدت

Service Chiefs and Pakistan Army pay tribute to Major Aziz Bhatti on his 59th martyrdom anniversary 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کے 59 ویں یوم شہادت پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاک فوج نے شہید کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عزیز بھٹی کی فرض شناسی، غیر متزلزل عزم اور عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کی مسلح افواج میجر عزیز بھٹی کی یاد کو سلام پیش کرتی ہیں اور ان کی وراثت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔بھارت نے لاہور پر حملہ کیا تو بی آر بی نہر کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی دشمنوں سے مڈھ بھیڑ ہوئی، لاہور کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے جری سپوت میجر عزیز بھٹی نے جام شہادت نوش کیا، شجاعت و بہادری کی لازوال داستان رقم کرنے پر میجر عزیز بھٹی شہید کو ملک کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔ On the 59th ma...
Optimized by Optimole