Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 4, 2024

سیکرٹری انفارمیشن پنجاب تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

سیکرٹری انفارمیشن پنجاب تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

Secretary Information Punjab changed, notification issued حکومت پنجاب نے سیکرٹری انفارمیشن عزیز احمد تارڑ کو تبدیل کر دیا ہے، تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔سیکرٹری انفارمیشن احمد عزیز تارڑکو تبدیل کر کے سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی آر ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو سیکرٹری انفارمیشن کی پوسٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ Punjab Government has transferred Information Secretary Aziz Ahmed Tarar, transfer notification has been issued.Secretary Information Ahmed Aziz Tarar has been transferred and appointed Secretary Public Prosecution. DGPR Dr Shahinshah Faisal Azim has been given additional charge of the post of Secretary Information. Services and General Administration Department has issued this ...
بارش کے پانی میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق
مقامی خبریں

بارش کے پانی میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق

Three children drowned in rain water ترنول میں بارش کے کھڑے پانی میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔کم سن بچہ پاؤں پھسلنے سے بارش کے کھڑے پانی میں جاگرا، بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے 2 بہنیں بھی پانی میں کود پڑیں۔ تینوں بچوں کی لاشوں کو پانی سے نکال کر پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ Three children drowned in the standing water of the rain in Tarnool. The young child woke up in the standing water of the rain due to slipping, 2 sisters also jumped into the water to save their brother from drowning. The bodies of the three children were removed from the water and shifted to Pims Hospital.
پاکستان کو دہشت گردوں نے بہت نقصان پہنچایا:امریکا
انٹرنیشنل

پاکستان کو دہشت گردوں نے بہت نقصان پہنچایا:امریکا

Terrorists have caused a lot of damage to Pakistan: America ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر نے کہا کہ پاکستان کودہشت گردوں نے بہت نقصان پہنچایا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمارے دل متاثرہ پاکستانیوں کے اہلخانہ کے ساتھ دکھی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ موسیٰ خیل میں 23 معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے، میتھوملر نے اقوام عالم کو ایران کے ساتھ کاروباری ڈیل نہ کرنے کا بھی مشورہ دیا۔ Spokesperson of the US State Department Matthew Miller said that terrorists have caused a lot of damage to Pakistan, we stand with Pakistan to end terrorism...
Optimized by Optimole