Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 28, 2024

جماعتِ اسلامی کی اپیل پر تاجروں کی ہڑتال
اہم خبریں

جماعتِ اسلامی کی اپیل پر تاجروں کی ہڑتال

Trader's strike on the appeal of Jamaat-e-Islami بجلی کے بھاری بلوں، ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی اپیل پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے، اس موقع پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں کاروبارِ زندگی معطل، بازار اور دکانیں بند ہیں۔تاجر تنظیموں نے بھی آج کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔لاہور کی تاجر تنظیمیں 2 دھڑوں میں بٹ گئیں، تاجروں کا ایک گروپ ہڑتال کا حامی، دوسرا مخالف ہے۔ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔اسلام آباد انتظامیہ نے احتجاج کے پیشِ نظر ریڈ زون کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا۔ A strike is being held today on the appeal of Jamaat-e-Islami against heavy electricity bills, taxes and inflation. On this occasion, business life is suspended in small and big cities of the country, markets and shops are closed...
ایران اسرائیل پر حملہ نہ کرے : وائٹ ہاؤس
انٹرنیشنل

ایران اسرائیل پر حملہ نہ کرے : وائٹ ہاؤس

Iran should not attack Israel: White House وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ایران کیلئے ہمارا پیغام ہے کہ وہ اسرائیل پر حملہ نہ کرے ، ایرانی حملے کی صورت میں امریکا اسرائیل کے دفاع کا پابند رہے گا۔اسرائیلی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ حملے کے امکان کے حوالے سے کوئی پیش گوئی کرنا مشکل ہے تاہم وائٹ ہاؤس ایران کے مؤقف کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔ترجمان کاکہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ ابھی تک اچھی پوزیشن میں ہیں اور اگر انھوں نے ارادہ کر لیا تو وہ حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں، اسی وجہ سے ہم نے خطے میں اپنی افواج میں اضافہ کر دیا ہے۔کربی نے مزید کہا کہ ایران کے لیے ہمارا پیغام یکساں تھا اور یکساں رہے گا ، پہلا یہ کہ ایسا نہ کرے کیونکہ اس معاملے کو بڑھانے کی کوئی وجہ موجود نہیں ، ایک جامع علاقائی جنگ شروع کرنے کی کوئی وجہ نہیں پائی جاتی، دوسرا یہ...
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے: امریکا
انٹرنیشنل

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے: امریکا

Stand with Pakistan in the war against terrorism: America امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔میتھیو ملر نے کہا ہے کہ موسیٰ خیل میں 23 بے گناہوں شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے، پاکستان عوام نے انتہا پسندوں اور دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کے مشترکہ مفاد ہے، ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔ The United States has strongly condemned the terrorist attacks in Balochistan and said that it wi...
محمد بن سلمان سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات
انٹرنیشنل

محمد بن سلمان سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات

Palestinian President Mahmoud Abbas meeting with Mohammed bin Salman سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فلسطینی صدر محمود عباس نے ملاقات کی۔ملاقات میں غزہ کی صورتِ حال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب غزہ اور دیگر علاقوں میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے بین الاقوامی اور علاقائی فریقین سے رابطے میں ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے شہزادہ محمد بن سلمان کی کوششوں کو سراہا۔ Palestinian President Mahmoud Abbas met Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman. In the meeting, they discussed the situation in Gaza and reducing the military tension.Speaking on this occasion, Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman has said that Saudi Arabia stands with its Pa...
Optimized by Optimole