Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 26, 2024

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدر آمد کیلئے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع
اہم خبریں

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدر آمد کیلئے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

PTI's appeal to the Supreme Court for the implementation of the decision on specific seats پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدر آمد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے، الیکشن کمیشن کو آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا حکم دیا جائے، الیکشن کمیشن کو 12 جولائی کے مختصر فیصلے پر عمل کا حکم دیا جائے۔عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے درخواست میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے 12جولائی کے فیصلے پر وضاحت کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا درست نہیں اس کو فیصلے پر عمل درآمد میں مشکلات کا سامنا ہے، الیکشن کمیشن کی درخواست عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں تاخیر کی کوشش ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے متفرق درخواست ن...
ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے: علیمہ خان
مقامی خبریں

ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے: علیمہ خان

We have no time for politics: Aleema Khan پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سب کو فکر ہے کہیں ہم سیاست میں نہ آجائیں، ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہمارا لیڈر بھی ہے بھائی بھی، آپ جو چاہیں کریں ہم کھڑے رہیں گے۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ آپ بیشک سیکیورٹی کے نام پر ہمارے پیچھے گاڑیاں لگا دیں، یہ لوگ جب جلسہ ملتوی کرنا ہوتا ہے پاؤں پڑ جاتے ہیں، اب بانی پی ٹی آئی نے کہا 8 ستمبر کو ہر حال میں جلسہ ہو گا۔بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مزید کہا کہ 8 ستمبر کو کچھ بھی ہوجائے جلسہ ضرور کریں گے، تیسری بار اڈیالہ کا عملہ تبدیل کیا گیا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپ جب ٹی وی پر ہمارا تماشا بناتے ہیں تو کیا گھر کی خواتین آپ سے نہیں پوچھت...
شہدائے کربلا کا چہلم آج، ملک بھر میں جلوس برآمد
اہم خبریں

شہدائے کربلا کا چہلم آج، ملک بھر میں جلوس برآمد

Chehlam of martyrs of Karbala today, a procession was held across the country ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔لاہور میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ دہلی دروازے سے برآمد ہوگیا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ میں اختتام پذیر ہو گا، جلوس میں عزادار ہزاروں کی تعداد میں شریک ہیں۔ جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا مسجد وزیر خان پہنچا جہاں عزاداروں نے نماز ظہرین ادا کی، عزاداروں کے لیے جلوس کے تمام راستوں پر سبیلوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ اثنا عشریٰ پر ختم ہو گیا۔ راولپنڈی میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس امام باگارہ کرنل مقبول سے برآمد ہو گیا، یہ جلوس روایتی راستوں کمیٹی چوک، ...
کسی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں: وزیراعظم
اہم خبریں

کسی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں: وزیراعظم

No kind of terrorism is acceptable: Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔شہباز شریف نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین کے ساتھ مکمل تعاون اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات کا بھی حکم دیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں، اس واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو قرار واقعی سزائیں دی جائیں گی، ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔دریں اثناء وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 23 بے گناہ افراد کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ Prime Minister Sh...
دشمن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک میں انارکی پیدا کرنا چاہتا ہے: محسن نقوی
اہم خبریں

دشمن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک میں انارکی پیدا کرنا چاہتا ہے: محسن نقوی

The enemy wants to create anarchy in the country under a well-thought-out plan: Mohsin Naqvi وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تخریب کاری کے واقعات پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات پر جاری کیے گئے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ تحقیقات کے بعد حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لائیں گے۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک میں انارکی پیدا کرنا چاہتا ہے، سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کر کے 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں قیام امن کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، بلوچستان حکومت کے ساتھ رابطے میں ہوں۔وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ امن کی فضاء برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، دہشت گردی کے واقعات میں شہداء ...
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا
مقامی خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا

Utility stores employees protest outside headquarters پاکستان بھر سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین نے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا دے دیا۔ دھرنا یوٹیلیٹی اسٹورز کی ملک بھر میں بندش کے فیصلے کے خلاف دیا جا رہا ہے۔ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو بحال کیا جائے، یہ 14 ہزار ملازمین ہیں، جو بے روزگار ہونے جا رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یونین کے صدر نے کہا ہے کہ 16 سال ہمارے ملازمین کی سروس ہے، حکومت ہمارے ساتھ معاملات طے کرے۔ Employees of utility stores from across Pakistan staged a dharna outside the headquarters. The sit-in is being held against the decision to shut down utility stores across the country.The employees have demanded that the utility stores should be restored, these are 14 thousand employees, who are going to be unemployed. Speaking on this occasion, the uni...
Optimized by Optimole