گاڑیوں سے اتار کر 23 افراد قتل
23 people were killed by being thrown from vehicles
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگا کر مسافروں کو بسوں سے اتارا۔ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی نے بتایا ہے کہ مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس اور لیویز جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں، لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
23 passengers were killed in Rara Sham area of Musakhel district of Balochistan. According to SSP Musa Khel Ayub Achakzai, all the persons were taken off the trucks and passenger buses and shot dead.He has said that the armed men blocked the inter-provincial highway ...


