Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 24, 2024

مریم نواز کی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
اہم خبریں

مریم نواز کی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

Maryam Nawaz visits the injured police officers وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے پولیس جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ کیا اور کچے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی، انہوں نے زخمی اہلکار وسیم ارشد ، بلال ، فاروق ، نبیل شہزاد، زاہد، سعید، محمد ایوب کیلئے صحت یابی کی دعا بھی کی۔مریم نواز شریف نے زخمی جوانوں کے والدین اوراہل خانہ سے بھی ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے ڈاکٹر اور سٹاف کی بھی بات سنی اور مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر زخمی سپاہی بلال کا کہنا تھا کہ حوصلے بلند ہیں، ٹھیک ہو کر پھر مقابلہ کریں گے، امن دشمنوں سے لڑتے رہیں گے جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلال کو شاباش دی اور اسے قابل فخر قرار دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ن...
بھارتی یاتریوں کی بس دریا میں جا گری
انٹرنیشنل

بھارتی یاتریوں کی بس دریا میں جا گری

The bus of Indian pilgrims fell into the river نیپال میں بھارتی یاتریوں کی بس کو پیش آئے خوفناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ نیپال میں بھارتی یاتریوں کی بس دریا میں گرنے سے ہلاکتیں 27 ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بس میں 43 مسافر سوار تھے، تمام مسافروں کا تعلق بھارت سے ہے۔ فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے 16 زخمیوں کو کٹھمنڈو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ The death toll in a horrific accident involving an Indian pilgrim bus in Nepal has increased. In Nepal, 27 people died after the bus of Indian pilgrims fell into the river. According to Indian media reports, there were 43 passengers in the bus, all the passengers are from India. 16 injured have been taken to Kathmandu hospital by military helicopter....
شاہین شاہ آفریدی پاپا اور شاہد آفریدی نانا بن گئے
کھیل

شاہین شاہ آفریدی پاپا اور شاہد آفریدی نانا بن گئے

Shaheen Shah Afridi became Father and Shahid Afridi became grandfather قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار" رکھا گیا ہے۔سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اور فاسٹ باؤلر اس وقت راولپنڈی میں بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ National fast bowler Shaheen Shah Afridi has given birth to a son. Shaheen Shah Afridi has given birth to his first child and his son has been named "Ali Yar".Former captain Shahid Khan Afridi has become a grandfather, his daughter was married to national fast bowler Shaheen Shah Afridi and the fast bowler is currently busy playing the first test match against Ban...
داتا گنج بخشؒ کا عرس
مقامی خبریں

داتا گنج بخشؒ کا عرس

Urs of Data Ganj Bakhsh سیدنا حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 981 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مزار شریف پر رسم چادرپوشی سے ہوگا، سینیٹر اسحاق ڈار رسمِ چادر پوشی و سبیل دودھ سے افتتاح کریں گے۔دوسری جانب محکمہ اوقاف پنجاب نے تین روزہ تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر داتا دربار نے کہا کہ جامعہ مسجد داتا دربار میں روحانی اجتماعات میں معروف علماء کرام خطاب کریں گے جبکہ محفل سماع عرس کے دوسرے اور تیسرے روز تک جاری رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ لنگر، سکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو مکمل کر لیا گیا ہے، سکیورٹی کیلئے چار ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔ The three-day celebrations of the 981st Urs of Syedna Hazrat Ali Hajuiri known as Data Ganj Bakhsh will start from today. will doOn the other...
بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکا
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکا

Blast in Pishin district of Balochistan. لوچستان کے ضلع پشین میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشین بازارمیں ہوئے دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ An explosion has occurred in Pishin district of Lochistan as a result of which 2 children were killed and 10 people were injured. According to the police, the police personnel were also injured in the explosion in Pishin Bazar. Police and rescue agencies reached the spot. The injured are being shifted to the hospital....
جرمنی میں چاقو حملہ، 3 افراد ہلاک
انٹرنیشنل

جرمنی میں چاقو حملہ، 3 افراد ہلاک

Knife attack in Germany, 3 people killed جرمنی کے شہر زولنگن میں میلے کے دوران ایک شخص نے اندھا دھند چاقو سے حملے کرکے کم سے کم تین افراد کو ہلاک اور 4 دیگر کو زخمی کردیا۔ جرمنی کے مغربی شہر میں یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق پونے دس بجے شب پیش آیا، ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ چاقو زنی ایک مارکیٹ میں کی گئی جہاں اسٹیج پر موسیقی جاری تھی۔ڈیڑھ لاکھ آبادی پر مشتمل یہ چھوٹا شہر زولنگن کولون اور ڈوزلڈورف کے قریب واقع ہے۔ اس شہر کی 650 ویں سالگرہ کی مناسبت یہ میلہ اتوار تک جاری رہنا تھا تاہم چاقو زنی کے واقعہ کے بعد علاقے کو خالی کرالیا گیا۔ A man has killed at least three people and injured four others in an indiscriminate knife attack during a festival in Solingen, Germany. This incident happened in the western city of Germany at 10:00 pm local time. The suspect has not been arr...
Optimized by Optimole