Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 23, 2024

ستمبر8 کا جلسہ ہر صورت ہوگا: علیمہ خان
اہم خبریں

ستمبر8 کا جلسہ ہر صورت ہوگا: علیمہ خان

The 8th September Jalsa will happen at any cost: Aleema Khan اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے جلسہ انتشار کے خدشے کے باعث مؤخر کیا، بانی پی ٹی آئی نے کہا مجھے بتایا گیا مذہبی جماعتیں اسلام آباد میں اکٹھی ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو کہا ہے کہ 8 ستمبر والا جلسہ ملتوی نہیں ہوگا، 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہو گا، ورکرز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ اگر اب جلسہ منسوخ کرنے کی اطلاع آئے تو آپ نے نہیں ماننا، عوام چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کیلئے ضرور گھروں سے نکلیں۔علیمہ خان کا کہنا تھا کہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی 7 بجے ملاقات کیسے ہوئی ہوگی، جیل میں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کچھ ممکن نہیں، صبح 7 بجے جیل میں ملاقات ہونا ہمارے لئے بھی عجیب بات تھی، عمران خان کو اعظم سواتی نے مذہبی جماع...
حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
اہم خبریں

حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

Government is the beneficiary of enforced disappearances: Islamabad High Court اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے لاپتہ افراد کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے مگر چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کر رہے، بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اظہر مشوانی کے 2 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی، درخواست گزار اظہر مشوانی کے والد کے وکیل بابر اعوان اور آمنہ علی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ کچھ معلوم ہوا ہے؟ جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے بتایا کہ آج بھی ہائی لیول پر رابطہ ہوا ہے، ہر لحاظ سے کوشش جاری ہے۔بابراعوان نے اپنے دلائل میں عدالت کو بتایا کہ 5 قوانین بغاوت اور بغا...
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام والا ریلیف بند
اہم خبریں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام والا ریلیف بند

Benazir Income Support Program Relief Closed وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی یہ سبسڈی غیر اعلانیہ بند کی ہے۔۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چینی 109 روپے تھی جو اب 155 روپے کلو کر دی گئی، 650 روپے میں ملنے والا 10 کلو آٹے کا تھیلا اب 1500 روپے کا ملے گا جبکہ 380 روپے والا گھی 450 روپے کلو کر دیا گیا۔ The federal government has unannounced stopped this subsidy received under the Benazir Income Support Program. Under the Benazir Income Support Program, sugar was Rs. 109, which has now been increased to Rs. 155 per kg. A 10 kg bag of flour, which was available for Rs., will now be available for Rs.1500 while ghee worth Rs 380 has been increased to Rs 450 per kg....
طیاره حادثه، متعدد افراد ہلاک
انٹرنیشنل

طیاره حادثه، متعدد افراد ہلاک

Plane crashed, many people killed تھائی لینڈ کے چارٹر طیارے کو حادثے پیش آیا ہے، جس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔تھائی حکام کا کہنا ہے کہ اس طیارے میں 5 چینی سیاح اور 2 پائلٹ سمیت 4 تھائی باشندے سوار تھے۔ان کا کہنا ہے کہ چارٹر طیارہ بنکاک سے تھائی صوبے ترات جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔حکام کے مطابق چارٹر طیارے کو حادثہ گزشتہ روز پیش آیا، طیارہ بنکاک ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے تھوڑی دیربعد گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ A Thai charter plane has crashed, killing all passengers on board. Thai authorities say that there were 4 Thai nationals on board, including 5 Chinese tourists and 2 pilots.They say that the charter plane was going from Bangkok to the Thai province of Terat when it suffered an accident. According to the authorities, the accident happened to the charter plane yesterd...
وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

Federal government's decision to close utility stores وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دے دیا، فیصلے سے یوٹیلیٹی سٹور کے ہزاروں ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔یاد رہے کہ یوٹیلیٹی سٹور کے 6 ہزار ملازم مستقل جبکہ دیگر کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز پر ہیں۔ یوٹیلٹی سٹور کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کمپنیوں سے لین دین کے معاملات نمٹانے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والا ریلیف بند کر دیا، غریبوں کو یوٹیلیٹی سٹورز سے آٹا، چینی اور گھی اب مہنگے داموں ہی خریدنا پڑے گا۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چینی 109 روپے تھی جو اب 155 روپے کلو کر دی گئی ہے، 650 روپے میں ملنے والا 10 کلو آٹے کا تھیلا اب 1500 روپے کا ملے گا جبکہ 380 روپے والا گ...
جی سی یو کے طلبہ و طالبات کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی، نیا ڈریس کوڈ جاری
مقامی خبریں

جی سی یو کے طلبہ و طالبات کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی، نیا ڈریس کوڈ جاری

GCU students banned from wearing jeans and t-shirts, new dress code issued لاہور کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔ طالبعلموں کے ڈریس سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہنیں گے۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ لڑکے صرف ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے پہنیں گے جبکہ لڑکیاں دوپٹے کے ساتھ ڈیسنٹ لباس پہن کر آئیں گی۔ ہر طالب علم اپنا کالج اور یونیورسٹی کارڈ لازمی پہنے گا، ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ Government College University of Lahore has issued a dress code for students. According to the notification issued regarding the dress of the students, boys and girls will not wear jeans and t-shirt.The notification directs that boys will wear only dress shirt, pants and shoes while girls will wear descen...
Optimized by Optimole