Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 16, 2024

تائیوان زلزلے سے لرز اٹھا
انٹرنیشنل

تائیوان زلزلے سے لرز اٹھا

Taiwan was rocked by an earthquake تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔تائیوان کی موسمی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 35 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی گہرائی 9.7 کلومیٹر (6.02 میل) تھی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جزیرے تائیوان میں یہ دوسرا زلزلہ محسوس کیا گیا، اس سے قبل جمعرات کو رات گئے تائیوان کے شمال مشرقی ساحل پر5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ A 6.3 magnitude earthquake was felt in Taiwan. The tremors were felt 34 kilometers from the eastern city of Hualien in Taiwan, shaking buildings in the capital Taipei.According to Taiwan's meteorological administration, the earthquake was felt at 7:35 a.m. local time with a ...
وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس خیبر پختونخوا شکیل خان مستعفی
مقامی خبریں

وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس خیبر پختونخوا شکیل خان مستعفی

Minister of Communication and Works Khyber Pakhtunkhwa Shakeel Khan resigned صوبائی وزیر شکیل خان نے الزام عائد کیا کہ وہ صوبے میں کرپشن اور بیڈ گورننس کے باعث کام نہیں کر پا رہے تھے۔ شکیل خان کی جانب سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وزیراعلیٰ ان کے محکمے میں مداخلت کر رہے ہیں جس کے باعث کام متاثر ہو رہا تھا۔شکیل خان کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں کرپشن سے متعلق شکایات بھی کی گئی تھیں، ان کی شکایات کی بنیاد پر کے پی کے میں کرپشن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بھی بنائی گئی تھی۔شکیل خان کے دیگر وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بھی اختلافات رہے تھے اور انہوں نے سابق وزیراعلیٰ محمود خان سے بھی اختلافات کا اظہار کیا تھا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے کابینہ میں تبدیلی کا امکان تھا اور شکیل خان کو ہٹانے کی باتیں بھی سامنے آئی تھیں تاہم وزیراعلیٰ کی جانب...
کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد
اہم خبریں

کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد

Bodies tied to poles were seen چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ چاغی کے صدر مقام دالبندین کے علاقے میں مغربی بائی پاس کے قریب 5 افر ادکی لاشیں ملی ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔قتل کیے گئے افراد کو فائرنگ کرنے کے بعد قتل کر کے بجلی کے کھمبو ں سے باندھا گیا تھا۔ ریسکیو کے عملے نے لاشوں کو کھمبوں سے علیحدہ کرکے انہیں شنا خت، پوسٹ مارٹم اور ضروری کارروائی کے لیے دالبندین اسپتال منتقل کر دیاہے۔ پولیس نے 5 افراد کی لا شیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ The bodies of 5 people have been recovered from Dalbandin area of ​​Chagai, all five have been shot dead. In the area of ​​Dalbandin, the capital of Chagai, 5 dead bodies have been found near the western bypass. The police reached the spot as soo...
پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکا
مقامی خبریں

پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

Peshawar: Blast near police mobile پشاور کے ورسک روڈ پر پیر بالا کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ پشاور میں ہوئے دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی ورسک کے مطابق ریموٹ کنٹرولڈ دھماکے میں 5 کلوبارودی مواد استعمال کیا گیا جس سے پولیس موبائل وین کو نقصان ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بارودی مواد سیمنٹ کے بلاک میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے دھماکے کے فوری بعد متاثرہ علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔ An explosion has occurred in Peer Bala area on Versik Road of Peshawar. 5 people including 2 police personnel have been injured in the blast in Peshawar. According to SP Varsik, 5 kilo explosives were used in the remote controlled blast which damaged the police mobile van.According to the police, the explosive material was planted in a cement b...
Optimized by Optimole