Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار
اہم خبریں

ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار

TLP Deputy Ameer Zaheer ul Hasan Shah arrested from Okara ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ظہیر الحسن شاہ کے خلاف چیف جسٹس کو دھمکی دینے کا مقدمہ درج ہے، ظہیر الحسن احتجاج کے بعد اوکاڑہ میں چھپے ہوئے تھے۔مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ، مذہبی منافرت، فساد پھیلانے، عدلیہ پر دباؤ ڈالنے، اعلیٰ عدلیہ کو دھمکی، کار سرکار میں مداخلت اور قانونی فرائض میں رکاوٹ ڈالنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ TLP Deputy Amir Zaheer Ul Hasan Shah was arrested from Okara and transferred to an unknown location. A case is registered against Zaheerul Hasan Shah for threatening the Chief Justice, Zaheerul Hasan was hiding in Okara after the protest.The case includes provisions of the Anti-Terrorism Act, religious hatred, sedition, pressure on the judi...
کنگنا رناوت کی عام انتخابات میں کامیابی چیلنج
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی عام انتخابات میں کامیابی چیلنج

Kangana Ranaut's success in general elections is a challenge بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی عدالت میں بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کی 2024 کے عام انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کردیا گیا۔ہماچل پردیش کی عدالت نے آزاد امیدوار لائق رام نیگی کی جانب سے کنگنا رناوت کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے۔کنگنا رناوت نے پچھلے ماہ ہونے والے بھارتی الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مقررہ معیار کو پورا کرنے کے باوجود ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے تھے اگر انہیں الیکشن سے باہر نہ کیا گیا ہوتا تو الیکشن جیت جاتے۔ The success of Bollywood queen Kangana Ranaut in the 2024 general elections has been challenged in the court of the Indian state of Himachal Pradesh. .Kangana Ranaut contested for the first time in the Indian el...
مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات
اہم خبریں

مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات

Meeting of British High Commissioner with Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق ہوا، وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب میں پہلے ویمن ورچوئل پولیس سٹیشن اور چائلڈ سیفٹی ورچوئل سنٹر کے قیام سے برطانوی ہائی کمشنر کو آگاہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں کی حفاظت کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات کر رہے ہیں، پنجاب میں 14اگست سے سولرائزیشن پراجیکٹ کا آغاز کر دیا جائے گا، عوام کو معاشی ریلیف کیلئے سولر پینل مہیا کررہے ہیں، سولر پراجیکٹ میں برطانوی کمپنیوں کا خیر مقدم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سولر پینل پراجیکٹ کی بڈنگ میں شفافیت اور میرٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گ...
چیف جسٹس کو دھمکی دینے پر نائب امیر ٹی ایل پی کیخلاف مقدمہ درج
اہم خبریں

چیف جسٹس کو دھمکی دینے پر نائب امیر ٹی ایل پی کیخلاف مقدمہ درج

A FIR has been filed against Former Deputy Ameer TLP for threatening the Chief Justice. چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جان سے مارنے کی دھمکی پر تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کیخلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ او حماد حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت 1500 کارکن پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ، مذہبی منافرت، فساد پھیلانے، عدلیہ پر دباؤ ڈالنے، اعلیٰ عدلیہ کو دھمکی، کار سرکار میں مداخلت اور قانونی فرائض میں رکاوٹ ڈالنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق پریس کلب کے باہر احتجاج میں پیر ظہیر الحسن نے اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نفرت پھیلائی، ٹی ایل پی نائب امیر نے جسٹس فائز عیسیٰ کا سر لانے والے کو 1 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔ A case has been regi...
اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کی سیکیورٹی سخت
کھیل

اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کی سیکیورٹی سخت

The security of the three Israeli athletes participating in the Olympics is tight اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے پیش نظر ان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جاری اولمپکس کھیلوں میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد فرانسیسی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ جان لیوا دھمکیوں کے پیش نظراسرائیلی ایتھلیٹس کو سخت سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔فرانسیسی پراسیکیوٹرز کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی ایتھلیٹس کو دھمکی آمیز ای میلز بھیجی گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اینٹی سائبر کرائم کے افسران اسرائیلی ایتھلیٹس کی ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر جاری کئے جانے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور اسے ہٹانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔ Security has been tightened...
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے: نائب وزیراعظم
اہم خبریں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے: نائب وزیراعظم

Pakistan is facing various challenges including climate change: Deputy Prime Minister وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو بہت اہمیت دیتا ہے، 21 ویں صدی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کامن ویلتھ کا ساتھ دے گا۔سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کے پہلے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتا ہوں، سیکرٹری جنرل کی موجودگی پاکستان اور دولت مشترکہ کے مضبوط تعلقات کی نشانی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری جنرل کے موسمیاتی تبدیلیوں میں تعاون کے شکر گزار ہیں، گزشتہ 8 سال میں پیٹریشیا سکاٹ لینڈ نے دولت مشترکہ میں اہم کردار ادا کیا ہے، دولت مشترکہ کی اقدار کے فروغ میں پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کا کردار لائق تحسین ہے۔نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تعلیم،...
Optimized by Optimole