Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 23, 2024

امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر مستعفی
انٹرنیشنل

امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر مستعفی

US Secret Service Director Resigns صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہو گئیں۔امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے حملہ روکنے میں مکمل ناکامی کا اعتراف کیا تھا جس پر ریپبلکن اور ڈیموکریٹس نے سیکرٹ سروس کی سربراہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا۔ کمبرلی چیٹل نے منگل کو اسٹاف کو ایک ای میل بھیجی جس میں ان کے عہدے سے مستعفی ہونے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔سی آئی اے امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 13جولائی کوہم اہم رہنما کی حفاظت میں ناکام رہے، ڈائریکٹرسیکرٹ سروس ایجنسی کی کسی بھی کوتاہی کی پوری ذمہ داری لیتی ہوں۔ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے کمبرلی چیٹل سے تندوتیز سوالات کیے۔ چیٹل نے تسلیم کیا ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ سیکورٹی ناکامی ہے۔ کمیٹی نے پوچھا کہا کہ مشکوک شخص کی اطلاع کے باوجود...
ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے دی
کھیل

ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے دی

Pakistan defeated UAE in Women's Asia Cup ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔قومی ویمنز ٹیم نے 104 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں حاصل کیا، گل فیروزہ نے 62 اور منیبہ علی نے 37 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 103 رنز بنائے، تیرتھا ستیش 40 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سعدیہ اقبال، نشرا سندھو اور طوبہٰ حسن نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں۔ Pakistan defeated UAE by 10 wickets in Women's Asia Cup.The national women's team achieved the target of 104 runs in the 15th over, Gul Feroza scored 62 runs and Muniba Ali played an unbeaten innings of 37 runs. Batting first, UAE scored 103 runs for 8 wickets, Tirtha Satish scored 40 runs, Sadia Iqbal, Nashra Sindhu and Touba Hasan took two wickets each....
پی ٹی آئی کا بھوک ہڑتالی کیمپ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا بھوک ہڑتالی کیمپ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا اعلان

PTI's announcement to expand the scope of the hunger strike camp تحریک انصاف کے ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر علامتی بھوک ہڑتال کیمپ لگایا۔بھوک ہڑتالی کیمپ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دوپہر تین سے شام سات بجے تک جاری رہا، بھوک ہڑتالی کیمپ کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کی۔علامتی بھوک ہڑتال کیمپ میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، شبلی فراز شریک ہوئے، شیخ وقاص اکرم، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما بھی شریک ہوئے، پی ٹی آئی کی قیادت نے فیصلہ کیا کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بھوک ہڑتال کا دائرہ کار وسیع کردیا جائے گا۔ Tehreek-e-Insaaf members set up a symbolic hunger strike camp outside the Parliament House. The hunger strike camp continued in front of the Parliament House from 3 pm to 7 pm. The hunger strike camp was led by the oppositio...
پی ٹی آئی نے ہمیشہ لاشوں کی سیاست کی:عطا تارڑ
اہم خبریں

پی ٹی آئی نے ہمیشہ لاشوں کی سیاست کی:عطا تارڑ

PTI has always done politics of corpses: Atta Tarar وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ تحریک انتشار کے سرغنہ نے بالآخر 9 مئی کے واقعہ میں سہولت کاری اور منصوبہ سازی کا اعتراف جرم کر ہی لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ تشدد اور شرپسندی کے ذریعے ریاست کو نقصان پہنچانے کے گرد گھومتی رہی ہے، انہوں نے ہمیشہ لاشوں پر سیاست کی، 9 مئی کو 200 سے زائد فوجی تنصیبات اور جی ایچ کیو پر حملے کئے۔عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ کور کمانڈر ہاﺅس کے باہر عمران نیازی کے خاندان کے لوگ موجود تھے جو حملوں کی ہدایات دیتے رہے، زمان پارک دہشت گردوں کا تربیتی ہیڈ کواٹرز بنا رہا جہاں پٹرول بم تیار کئے جاتے اور ریاست پر حملے کی تربیت دی جاتی رہی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے، ملک کو ڈیفالٹ کرانے، سائفر لہرانے کی سازش سے لے کر شہداء کی یادگاروں کی بے حرمت...
رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اہم خبریں

رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Rauf Hassan 2-day physical remand approved ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔عدالت نے دیگر تحریک انصاف کے مرد کارکنان کا بھی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا جبکہ 2 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ایف آئی اے) نے رؤف حسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے عدالت سے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیوائسز برآمد کرنی ہیں، ڈیوائسز ملیں گی تو مزید تفتیش ہوگی، ایف آئی اے کیس میں 30 روز تک جسمانی ریمانڈ کیا جا سکتا ہے۔ The District and Sessions Court Islamabad approved the 2-day physical reman...
Optimized by Optimole