Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 30, 2024

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے
اہم خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے

Deputy Prime Minister Ishaq Dar reached Tehran to attend the swearing-in ceremony of the Iranian President نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایران پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نو منتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔ وزیر خارجہ کا استقبال پاکستانی سفیر اور ایرانی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے کیا۔ Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar reached Iran. Deputy Prime Minister and Foreign Minister will participate in the swearing-in ceremony of the newly elected Iranian President. The Foreign Minister was received by the Pakistani Ambassador and senior officials of the Iranian Ministry of Foreign Affairs....
وقار یونس چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز مقرر
کھیل

وقار یونس چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز مقرر

Waqar Younis appointed as Advisor to Chairman PCB for Cricket Affairs وقار یونس کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ملنے والے نئے عہدے کی تفصیل سامنے آگئی۔ سابق کپتان و کوچ کرکٹ بورڈ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز ہوں گے۔ وقار یونس اس وقت کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ وہ کرکٹ کے تمام امور کے ذمہ دار ہوں گے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہوگا۔ The details of Waqar Younis' new position in the Pakistan Cricket Board (PCB) have come out. The former captain and coach will be the advisor for cricket affairs to Chairman PCB Mohsin Naqvi in ​​the Cricket Board. Waqar Younis will perfor...
خلیل الرحمٰن قمر کی خفیہ ویڈیو لیک
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمٰن قمر کی خفیہ ویڈیو لیک

Khalil ur Rahman Qamar's secret video leaked پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو بلیک میل کرنے کے لیے لگائے گئے کیمرے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان کا مطالبہ کرنے والے گروہ نے خفیہ کمروں سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک کر دی گئی۔مرکزی ملزم حسن شاہ اور لڑکی نے کیمرے کی جگہ کا تعین کیا۔لڑکی نے ملزم حسن شاہ کوڈائریکشن دی کہ کیمرہ یہاں لگایا جائے یا وہاں لگایا جائے۔ The video of the camera installed to blackmail the famous Pakistani playwright Khalilur Rahman Qamar has come to light. Videos recorded from secret rooms by the gang demanding ransom by honey-trapping Khalil-ur-Rehman Qamar were leaked on social media.The main accused Hasan Shah and the girl determined the location of the camera. The girl gave the accused Hasan Shah co-direct...
ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی
اہم خبریں

ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی

We are ready for talks, founder PTI بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےفوج پرکبھی الزامات نہیں لگائے صرف تنقیدکی ہے فوج اپنانمائندہ مقررکرےہم مذاکرات کےلئےتیارہیںان کا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کیا ہے،محسن نقوی کون ہے،ملک میں غیراعلانیہ مارشل لاہے، محسن نقوی سےکبھی بات نہیں کروں گا، آئی جی پنجاب سے ملکر لوگوں پر ظلم کیا۔بانی پی ٹی آئی نے جسٹس عامرفاروق سے گزارش کی کہ میرےمقدمات سےالگ ہوجائیں، ہائیکورٹ میں اوربھی ججزہیں کسی اور کو کیسز دے دیں۔انھوں نے بتایا کہ مجھےجوڈیشل کمپلیکس سے اغوا کیا گیا تو جسٹس عامر فاروق نے اسے درست قراردیا۔ 9 مئی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی بندہ9 مئی میں ملوث ہے تو سزا دیں۔ ان کا مزید کہنا ت...
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل
اہم خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

A cabinet committee has been formed to solve the problems of overseas Pakistanis وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کابینہ کمیٹی بنا دی۔ کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔سیکرٹری وزارت اوورسیز کے مطابق کابینہ کمیٹی میں وفاقی وزراء برائے اوورسیز پاکستانی، تعلیم، خارجہ امور جبکہ داخلہ، صحت، صنعت و پیداوار اور تجارت کے وفاقی وزراء بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔ وزارت اوورسیز کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے نیشنل کوآرڈینیٹر، سٹیٹ بینک کے گورنر، نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور ایچ ای سی کے چیئرمین بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ Prime Minister Shahbaz Sharif formed a cabinet committee to solve the problems of overseas Pakistanis. The Cabinet Committee will be chaired by Prime Minister Shehbaz Sharif himself.According to the Secretary of th...
لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا کورٹ مارشل ، 14 سال قید
اہم خبریں

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا کورٹ مارشل ، 14 سال قید

Court martial of Lt Col (Rtd) Akbar Hussain, 14 years imprisonment سابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کردیاگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کےتحت سزا سنا دی گئی، پاک فوج کے سابق افسرکو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانےکےالزام میں سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مجاز عدالت نے لیفٹننٹ کرنل ریٹائرڈ اکبر حسین کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنائی جبکہ اکبرحسین کا رینک بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔ Retired Lt. Col. Akbar Hussain was court-martialled on charges of inciting ex-military personnel to revolt. According to the statement issued by the ISPR, retired Lt. Col. Akbar Hussain was sentenced under the field general court martial. According to ISPR,...
Optimized by Optimole