Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 11, 2024

آذربائیجان کے صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
اہم خبریں

آذربائیجان کے صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

The President of Azerbaijan will arrive in Pakistan today on a 2-day visit آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر 11 اور 12 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، دورے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ملاقاتوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے باہمی دلچسپی کے شعبوں پر وسیع پیمانے پر بات چیت ہوگی۔دورے کے دوران کئی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے، آذربائیجان کے صدر کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعاون اور قیادت کی سطح پر بات چیت کی عکاسی کرتا ہے۔ Azerbaijan President Ilham Aliyev will pay an official visit to Pakistan on July 11 and 12 at the invitation of Prime Minister Shahbaz Sharif. During the visit, he will meet with President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shahbaz Sharif.The...
برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کی امریکی صدر بائیڈن سے پہلی ملاقات
انٹرنیشنل

برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کی امریکی صدر بائیڈن سے پہلی ملاقات

British Prime Minister Keir Starmer's first meeting with US President Biden برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم سر کیئر سٹارمر اور امریکی صدر جو بائیڈن کی پہلی ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملاقات میں اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی تک پہنچنے کی اہمیت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اس موقع پر سٹارمر اور بائیڈن نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ The newly elected Prime Minister of Great Britain Sir Keir Starmer and the American President Joe Biden have met for the first time. The spokesman of the White House has confirmed the meeting and said that the importance of reaching a ceasefire between Israel and Hamas was discussed in the meeting.The spokesperson of the White House has said that...
ملک بھر میں فلور ملز کی ہڑتال
اہم خبریں

ملک بھر میں فلور ملز کی ہڑتال

Strike of flour mills across the country فلور ملز کی جانب سے آج سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک بھرسے فلور ڈیلرز بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے ہیں۔چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن عاصم رضاکا کہنا ہے کہ ہم ود ہولڈنگ ٹیکس اکٹھا نہیں کریں گے، ود ہولڈنگ ٹیکس سے آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہو جائے گا۔آل پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے اعلان کے بعد آج گوجرانوالہ ضلع کی 73 فلور ملز مکمل بند ہیں، ملتان میں بھی ودہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ضلع کی60 سے زائد فلور ملز بند ہیں جب کہ ڈویژن کےچاروں اضلاع میں تمام 100 فلور ملز بند ہیں۔ترجمان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق فیصل آباد میں بھی فلور ملز بند ہونے سے 2 لاکھ یومیہ آٹےکے تھیلوں کی سپلائی بند ہوگ...
شاہین آفریدی کی بدتمیزی
کھیل

شاہین آفریدی کی بدتمیزی

Shaheen Afridi's rudeness گیری کرسٹن اور اظہر محمود نے شاہین شاہ آفریدی کے ناروا رویے کی شکایت کی، دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور ورلڈ کپ میں شاہین آفریدی کے ناروا رویے کی نشاندہی کی گئی جس وہاب ریاض اور منیجر منصور رانا نے شاہین شاہ آفریدی کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ شاہین شاہ آفریدی دوروں کے دوران بدتمیزی کرتے تھے اور ساتھ ہی کوچز اور ٹیم انتظامیہ کی بات بھی نہیں سنتے تھے، کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کیخلاف لابی کی اس کے علاوہ کرکٹرز کے ایک دوسرے کیخلاف پلاننگ کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ Gary Kirsten and Azhar Mahmood complained about the inappropriate behavior of Shaheen Shah Afridi, the inappropriate behavior of Shaheen Afridi was pointed out in the tour of Ireland, England and the World Cup, which Wahab Riaz and manager Mansoor Rana did not take any action against Sha...
جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اہم خبریں

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

Justice Alia Neelum took oath as the first woman Chief Justice of Lahore High Court لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی ، تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے عہدے کا حلف لیا۔گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ،آئی جی پنجاب ، لاہور ہائیکورٹ کےجج جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس سید شہباز رضوی، جسٹس شہرام سرور سمیت اعلیٰ سرکاری اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ Lahore High Court's first woman Justice Alia Neelam took oath as Chief Justice.The swearing-in ceremony of the first woman Chief Justice of Lahore High Court, Alia Neelam, was held today at the G...
Optimized by Optimole