Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 26, 2024

سیف سٹیز منصوبہ جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز
اہم خبریں

سیف سٹیز منصوبہ جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

Safe Cities project will soon spread in Punjab: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ اور شہباز شریف کا برین چائلڈ ہےجسے پنجاب میں پھیلا دیں گے۔ سیف سٹی اتھارٹیز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ سیف سٹیز میں آج دوبارہ آکر بہت اچھا لگا ، آپ کی پوری ٹیم کو شاباش دیتی ہوں جو شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنارہے ہیں ۔انہوں نےکہا کہ سیف سٹیز نے میری توقعات سے بڑھ کر کام کیا ،سیف سٹیز کی وجہ سے قیام امن میں بہتری آرہی ہے اور اس کی سروسز وقت گزرنے کے ساتھ بہتر ہورہی ہے، سیف سٹیز منصوبہ پورے ملک میں لے کر جائیں گے ، آئندہ چند ماہ میں 18شہروں میں سیف سٹیز منصوبے لگائیں گے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے سیف سٹیز اتھارٹی جیسا پائلٹ پراجیکٹ لاہور میں شروع کیا ، شہباز شریف نے کہوں گی کہ اس منصوبے کو جلد ازجلد پ...
ہمیں تحفظات ہیں ،خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے:علی امین گنڈا پور
اہم خبریں

ہمیں تحفظات ہیں ،خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے:علی امین گنڈا پور

We have reservations, operations will not be allowed in KPK: Ali Amin Gandapur وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا امن جلسےسےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پشتونوں کی کئی صدیوں پرانی تاریخ ہے، پاکستان کوآزاد کرانےمیں پشتونوں نےبھرپورکردارادا کیا تھا، 1965کی جنگ میں قبائلی عوام نےحصہ ڈالا، امریکا کےغلاموں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہم نے بہت قربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے، دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی وجہ سےہم نےگھربارچھوڑا، ہمارے نام پر ڈالر لیکر کھائے گئے جس پر ہمیں تحفظات ہیں، ہمارے آباؤاجداد نے ہمیں قربانیاں دینا سکھائیں، ہم اپنے فیصلے خود کریں گے کوئی اور نہیں کرے گا۔علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بنوں میں افسوس ناک واقعہ ہوا، بنوں کے لوگوں نے ت...
ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا
کھیل

ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا

Harbhajan Singh started spewing venom against Pakistan ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو اگلے سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرنا چاہیے کیونکہ پڑوسی ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال اب بھی غیر مستحکم ہے۔سابق کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی ٹورنامنٹ میں شرکت اور پاکستان جانے کی تصدیق کرنے سے پہلے حکومت سے منظوری لینے کے بھارتی بورڈ کے فیصلے کی بھی حمایت کی۔ ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ پاکستان میں حفاظت کے خدشات ہیں، پاکستان میں حالات ایسے ہیں کہ تقریباً ہر روز حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ میں نہیں سمجھتا کہ وہاں جانا بھارتی ٹیم کے لیے محفوظ ہے۔ اور بی سی سی آئی کا مؤقف بالکل درست ہے اور ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے، میں کرکٹ بورڈ کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں۔ Harbhajan Singh has said that the Indian cricket team s...
عظمیٰ بخاری کی ڈی فیک ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کریں گے: ن لیگ
اہم خبریں

عظمیٰ بخاری کی ڈی فیک ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کریں گے: ن لیگ

Makers of Uzma Bukhari's de-fake video will expose every character: PML-N وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی ڈی فیک ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کریں گے۔ وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے مسلم لیگی خواتین رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عظمیٰ بخاری کی جعلی تصاویر لگا کر ویڈیو وائرل کی گئی، عظمیٰ بخاری کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کا پیچھا کریں گے اور ویڈیو وائرل کرنے والوں کو ڈھونڈ نکالیں گئے۔انہوں نے کہا کہ ڈی فیک ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ، جنہوں نے جعلی تصاویر اور ویڈیو لگا کر عظمیٰ بخاری کی تذلیل کی ، جعلی ویڈیو وائرل کرنے والوں کو بھی قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، منفی پروپیگنڈا کرنے والے تمام کرداروں کو بے نقاب کیا جائے گا ۔شزہ فاطمہ کا کہنا تھا ڈی فیک ویڈیو بنانے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا ،...
پیرس : اولمپکس کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک پرحملہ
انٹرنیشنل

پیرس : اولمپکس کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک پرحملہ

Paris: An attack on the high-speed train network a few hours before the Olympics پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک تخریب کاری کا شکار ہوگئی ۔ ریلوے سٹیشن پر توڑ پھوڑ اور آگ لگائی گئی جس سے ریلوے کا نظام معطل ہوگیا، ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک پر حملے بد نیتی پر مبنی کارروائیاں ہیں۔فر انسیسی ریل کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کا مقصد ٹرین نظام کو مفلوج کرنا تھا اسی لیے بڑے پیمانے کا حملہ کیا گیا ہے، ان حملوں کے باعث 8 لاکھ مسافر متاثر ہوئے ہیں۔قومی ٹرین آپریٹر نے کہا کہ ایس این سی ایف راتوں رات بیک وقت کئی بدنیتی پر مبنی کارروائیوں کا شکار ہوا، ان حملوں نے اس کی اٹلانٹک، شمالی اور مشرقی لائنوں کو متاثر کیا، ٹرینوں کی بڑی تعداد کو منسوخ کردیا گیا ہے جبکہ کئی ٹرینوں کو متبادل روٹس فراہم کیے گئے ہیں۔ A few hours before the opening ceremony of the Paris...
629 نادرا ملازمین فارغ
اہم خبریں

629 نادرا ملازمین فارغ

629 NADRA employees dismissed سینٹ کمیٹی داخلہ نے ’’مہلک حادثات (ترمیمی) بل 2024‘‘ اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔سینیٹ کمیٹی داخلہ کا ڈسکوز کی جانب سے اوور بلنگ سے متعلق مسائل پر علیحدہ اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ ، افغانوں کو جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کے مرتکب 629نادرا ملازمین نکال دیا گیا، غیر قانونی ذرائع سے شناختی کارڈ حاصل کرنے کی 38لاکھ کوششوں کو ناکام بنایا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصلسلیم رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سینیٹرر عرفان الحق صدیقی، شہادت اعوان، عمر فاروق، پلوشہ محمد زئی، جام سیف اللہ خان، میت دوستین خان ڈومکی، سپیشل سیکرٹری وزارت داخلہ، چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالرحمن نے شرکت کی۔کمیٹی نے ڈسکوز کی جانب سے اوور بلنگ سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے علیحدہ اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی نے ’’ضابطہ فوجداری (ترمیمی) ب...
Optimized by Optimole