Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک

9 terrorists killed during 2 different operations of security forces in KPK آئی ایس پی آر کے مطابق خیرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، دوران کارروائی 7 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈر نجیب عرف عبدالرحمان اور کمانڈر اشفاق عرف معاویہ شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع لکی مروت میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، ہلاک ہونے والے دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔ According to ISPR, 9 terrorists were killed during two separate operations in Khairpakhtunkhwa.According to the Public Relations Department of the Pa...
الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم
اہم خبریں

الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم

Alhamdulillah, the country is heading in the right direction economically; Prime Minister اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی جن میں شہزاد سلیم، زید بشیر، مصدق ذوالقرنین اور شہریار چشتی شریک تھے۔وفد نے وزیراعظم کو ملکی معیشت درست سمت میں گامزن کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور بجٹ کی کاروباری برادری میں پذیرائی سے متعلق آگاہ کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے گئے، کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ اقدامات کے نفاذ کے لیے حکومتی ٹیم سرگرم ہے، ملکی برآمدات اولین ترجیح ہے، برآمدی صنعت کی ترقی کے لیے بجٹ اقدامات یقینی بنارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صنعت، زراعت اور آئی...
Optimized by Optimole