Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 16, 2024

پٹرول 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا
اہم خبریں

پٹرول 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا

Petrol Rs 9.99 per liter expensive وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول کی نئی قیمت 275روپے 60 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 283 روپے 63 پیسے ہوگئی۔ According to the notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been increased by Rs. 9.99 paisa per liter while the price of diesel has been increased by Rs. 6.18 paisa.Due to the increase in prices, the new price of petrol is 275 rupees 60 paisa while the new price of diesel is 283 rupees 63 paisa.
پی ٹی آئی پر پابندی پر امریکا کا اظہار تشویش
اہم خبریں

پی ٹی آئی پر پابندی پر امریکا کا اظہار تشویش

America expresses concern over ban on PTI حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے فیصلے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ سیاسی جماعت پر پابندی کے حکومتی بیانات دیکھے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ سیاسی پیچیدہ عمل کا آغاز کیا جا رہا ہے تاہم اس اندرونی عمل اور فیصلوں پر امریکا نظر رکھے گا۔ کسی سیاسی جماعت پر پابندی تشویش کی بات ہے کیونکہ یہ اقدام انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے، آئینی اور جمہوری اصولوں کی پُرامن پاسداری کی مخالفت ہے۔میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں سیاسی تشدد کی مذمت کرتے ہیں، امریکا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف ہے، ہم جمہوری اقدار اور بنیادی حقوق کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکا جمہوری عمل اور وسیع تر اصولوں اور...
ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس برآمد،سخت سکیورٹی سخت
اہم خبریں

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس برآمد،سخت سکیورٹی سخت

9 Muharram processions across the country, tight security نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں جلوسوں، مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے، عزاداروں کی جانب سے نوحہ خوانی اور سینہ کوبی بھی کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں جلوس کے راستوں پر موبائل فون سروس بھی جزوی طور پر معطل ہے۔ On the occasion of the 9th of Muharram, processions are being taken out in small and big cities across the country in memory of the great sacrifices of the grandson of the Prophet Hazrat Imam Hussain (RA) and the martyrs of Karbala. In other cities ...
Optimized by Optimole