Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

پاکستان میں مذہب کے نام پر خون خرابے کی کوشش کی جارہی ہے : خواجہ آصف
اہم خبریں

پاکستان میں مذہب کے نام پر خون خرابے کی کوشش کی جارہی ہے : خواجہ آصف

Bloodshed is being attempted in Pakistan in the name of religion: Khawaja Asif وفاقی وزیر خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ پاکستان میں مذہب کے نام پر خون خرابے کی کوشش کی جارہی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا خواجہ آصف اور احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی ابہام کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سازش چل رہی ہے، چیف جسٹس کا اس قسم کے فیصلے یا بیان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، سپریم کورٹ اس معاملے پر واضح بیان دے چکی ہے، کچھ لوگوں کے سیاسی مفادات اس مسئلے سے وابستہ ہیں اس لیے جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا بدستور جاری ہے۔خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ ریاست اس کی اجازت نہیں دے گی کہ آپ کسی کے قتل کے فتوے جاری کریں، ریاست سوشل میڈیا کے اس پروپیگنڈے کے خلاف ایکشن لے گی، کھلی چھٹی دی گئی تو ریاست کا شیرازہ بکھر جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر عوام کو قتل کرنے کی جانب راغب کیا جارہا ہے، انتہا ...
سری لنکا ویمن ٹیم ایشین چیمپئن بن گئی
کھیل

سری لنکا ویمن ٹیم ایشین چیمپئن بن گئی

Sri Lanka women's team became Asian champions سری لنکا ویمن نے دفاعی چیمپئن بھارت ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایشین ویمن چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 165رنزبنائے تھے۔بھارت کی جانب سے سمرتی مندھنا 60 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ ریچا گھوش 30 اور جمیماہ روڈریگز نے 29 رنز اسکور کیے۔سری لنکا ویمن کی جانب سے کاویشا دلہاری نے دو وکٹیں حاصل کیں۔میزبان سری لنکا نے صرف 2 وکٹویں گنوا کر 166 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ہرشیتھا سماراوکراما 69 رنز اور کاویشا دلہاری 30 رنز بنا کر ناقابل شکست رہیں Sri Lanka Women defeated the defending champions India Women easily by 8 wickets to win the title of Asian Women's Champion for the first time. In the final match played in Da...
ایڈہاک جج نے حلف اٹھا لیا
اہم خبریں

ایڈہاک جج نے حلف اٹھا لیا

The Ad-Hoc judge took the oath جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک ججز حلف اٹھا لیے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز سے حلف لیے، حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور عدالتی عملے نے شرکت کی۔تقریب میں سینئر وکلاء اور ایڈہاک ججز کے اہلخانہ بھی شریک ہوئے، جسٹس (ر) سردار طارق اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کی تقرری ایک سال کیلئے کی گئی ہے Justice (Rtd) Sardar Tariq Masood and Justice (Rtd) Mazhar Alam Mian Khel took oath as ad hoc judges. Chief Justice of Pakistan Justice Qazi Faiz Isa administered oath to the ad hoc judges, Supreme Court judges, attorney general and judicial staff participated in the swearing in ceremony.Senior lawyers and families of ad-hoc judges also participated in the ceremony....
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ
مقامی خبریں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ

KPK Governor Faisal Karim Kundi has demanded the resignation of CM Ali Amin Gandapur. گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ اگر صوبے کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں۔انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نےکہا ہے کہ گورنر کی وجہ سے انہیں ذہنی کوفت اٹھانا پڑی، اس لیے ہرجانے کا نوٹس بھیجا، وزیرِ اعلیٰ کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کا ذہنی علاج مفت کراتا ہوں۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عزم استحکام آپریشن پر تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لینا چاہیے تھا، ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ کے پی نے آپریشن سے اختلاف نہیں کیا تھا۔ Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi has demanded the resignation of Chief Minister Ali Amin Gandapur. Governor Khy...
ترک صدر کی اسرائیل کو دھمکی
انٹرنیشنل

ترک صدر کی اسرائیل کو دھمکی

Turkish president threatens Israel. ترک صدر طیب اردگان نے اسرائیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ دوسرے تنازعات کی طرح غزہ کے تنازعہ پر بھی مداخلت کرتے ہوئے فوجی دستوں کے ساتھ اسرائیل میں داخل ہوسکتا ہے۔یہ بات انہوں نے ترک حکمراں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل کے خلاف اپنی بیان بازی میں مزید شدت پیدا کر دی ہے اور اشارہ دیا ہے کہ ترکی فلسطینیوں کی حمایت میں مداخلت کرسکتا ہے جیسے کہ اس نے دیگر تنازعات میں کیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردگان نے کہا کہ کوئی کام ایسا نہیں ہے جو ہم نہیں کر سکتے۔ ترکیہ اسرائیل میں بھی فوجی دستوں کے ساتھ داخل ہوسکتا ہے جیسے ماضی میں لیبیا اور آزربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ میں داخل ہوا تھا۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ اقدام اٹھانے کیلئے مضبوط ہونے کی ضرورت ہے تاکہ اسرائیل ،فلسطین کے ساتھ مزید...
خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم
انٹرنیشنل

خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم

Referendum in Canada for establishment of Khalistan سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم ہوا۔ ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے نکل آئے۔شہداء کے خاندان کے افراد نے ووٹ ڈال کر ووٹنگ کا آغاز کیا، ووٹنگ سے پہلے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کینیڈا میں تقریباً دس لاکھ اور کیلگری میں ایک لاکھ سے زائد سکھ آباد ہیں۔ دعائیہ تقریب کے بعد خالصتان کے قیام کیلئے شرکاء نے نعرے بھی لگائے. Under the auspices of Sikhs for Justice, a referendum was held in Calgary, Canada for the establishment of a separate homeland of Sikhs, Khalistan. All India's efforts to stop the referendum failed, thousands of Sikhs came out of their homes to vote.The family members of the martyrs start...
Optimized by Optimole