Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 14, 2024

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا
اہم خبریں

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

PTI activist Sanam Javed was arrested again پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، صنم جاوید کے وکیل نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ صنم جاوید کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا، ہم نے بغیر مزاحمت اس کو پولیس کے حوالے کیا، یہی قانون کا احترام کرنیوالوں کا رویہ ہونا چاہئے اور یہی ہم نے کیا۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf activist Sanam Javed was arrested again after being released.Sanam Javed was arrested by Islamabad police, Sanam Javed's lawyer confirmed the arrest.Mian Ali Ashfaq Advocate in his message on social networking site X said that Sanam Javed was once again arrested by the Islamabad police, we handed him ove...
عدالت نے صنم جاوید کو بری کر دیا، گھر روانہ
اہم خبریں

عدالت نے صنم جاوید کو بری کر دیا، گھر روانہ

Court acquitted Sanam Javed, sent home ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے صنم جاوید کے وکلا کی مقدمے سے ڈسچارج کی استدعا منظور کر لی۔عدالت نے صنم جاوید کو بری کرنے کا حکم دیدیا، صنم جاوید رہائی کے بعد اپنے اہل خانہ اور وکلا کے ساتھ گھر روانہ ہوگئیں، ایف آئی اے نے صنم جاوید کا 6 دن کا ریمانڈ مانگا The District and Sessions Court Islamabad acquitted PTI activist Sanam Javed from the Federal Investigation Agency case.Duty Magistrate Malik Imran gave a safe decision on Sanam Javed's remand, the court accepted the plea of ​​Sanam Javed's lawyers for discharge from the case.Court ordered to acquit Sanam Javed, Sanam Javed went home...
وزیر داخلہ اور وزیر مذہبی امور سے عراقی سفیر کی ملاقات
اہم خبریں

وزیر داخلہ اور وزیر مذہبی امور سے عراقی سفیر کی ملاقات

Meeting of Iraqi Ambassador with Minister of Interior and Minister of Religious Affairs وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین سے عراقی سفیر نے ملاقات کی ہے۔عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز و مذہبی امور چودھری سالک حسین سے ملاقات کی، ملاقات میں عراق جانے والے زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر زائرین کو بغیر فیس انٹری ویزا کی اجازت دینے اور پاکستانی زائرین کا کوٹہ بڑھانے سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔وزیر داخلہ نے عراقی سفیر کو زائرین سے غیر قانونی طور پر زائد فیس وصول کرنے والے ٹریول ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔محسن نقوی نے کہا کہ ہر سال لاکھوں پاکستانی زیارات کیلئے عراق جاتے ہیں، محرم ا...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

8-day physical remand of Imran Khan and Bushra Bibi approved توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں نیب کے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، دوران سماعت ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون نے دونوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء چودھری ظہیر عباس اور عثمان گل ایڈووکیٹ نے ریمانڈ کی مخالفت کی۔عدالت نے نیب حکام کی استدعا پر دونوں کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 22 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 8-day physical remand of PTI founder Imran Khan and his wife Bushra Bibi was approved in Tosha Khana's new reference.Rawalpindi Accountability Court Judge Muhammad Ali Waraich heard the new Tosha Khana r...
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی
انٹرٹینمنٹ

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی

Anant Ambani and Radhika Merchant's wedding ننت امبانی کی شادی کی تیاریاں کئی ماہ سے جاری تھیں جو بالآخر 12 جولائی کو ممبئی میں عالیشان تقریب میں انجام پا گئی، شادی کی اس تقریب میں کئی اہم شخصیات نے اپنے جلوے بکھیرے۔اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے بعد پہلی تصویر سامنے آئی ہے، جس میں نوبیاہتا جوڑا انتہائی مسرور دکھائی دے رہا ہے، ہندو رسم و رواج کے مطابق جوڑے نے ایک دوسرے کو ورمالا پہنائی اور پھیرے لیے۔ورمالا کی تقریب کے دوران اننت اور رادھیکا نے ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے محبت کا پیغام دیا جس کے بعد وہ شادی کی باقی رسومات ادا کرنے کیلئے آگے بڑھے۔دلہا دلہن کی مسکراہٹ اور خوشی کے ساتھ ان کی زندگی کے اس خاص لمحے پر لی گئی تصویر نے ان کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیا۔ Preparations for Nant Ambani's wedding have been going on for months which finally culminated in a lavish ceremon...
بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز اپنے نام کرلی
کھیل

بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز اپنے نام کرلی

India won the World Championship of Legends ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔دونوں ٹیمیں برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں مدمقابل ہوئیں جہاں پاکستان چیمپئن کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے جس میں کامران اکمل 24، صہیب مقصود 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، شرجیل خان 12 اور یونس خان 7 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، شعیب ملک 41 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔مصباح الحق 18 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، بھارتی باؤلر انوریت سنگھ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔بھارت نے مقررہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، بھارت کی جانب سے رابن اتھپا 10، امباتی رائیڈو50، گورکیرت سنگھ 34، یوسف پٹھان 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ In the final match of the World Championship of ...
Optimized by Optimole