Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 3, 2024

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،80 ہزار کی حد عبور
بزنس

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،80 ہزار کی حد عبور

Great boom in the stock market, crossing the 80,000 mark آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 80 ہزار 360 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 728 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ At the start of business today, the 100 index of the Pakistan Stock Market has increased by more than 700 points, after which the 100 index is trading at the level of 80 thousand 360 points. Yesterday, during the second day of the business week, an increase of 728 points was seen in the stock exchange after which the 100 index closed at 79 thousand 552 points....
شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت
اہم خبریں

شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت

Shahbaz Sharif meeting with Tajik President, invitation to trade at Karachi port وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک وزیر اعظم قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار اور کراچی بندرگار پر تجارت کی دعوت دی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے تاجک ہم منصب کوآبی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارک دی۔شہباز شریف نے دوران ملاقات آبی سفارت کاری کے شعبے میں تاجکستان کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک میں سٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل ہیں، تعلقات کی بلندی سے اقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروع ملے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ’ویژن سینٹرل ایشیا‘ پالیسی پر عمل پیرا ہے، تاجکستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ روابط بڑھائے جائیں گے، د...
آئی ایم ایف کا بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کا مطالبہ
اہم خبریں

آئی ایم ایف کا بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

IMF calls for further increase in electricity rates آئی ایم ایف نے ایک بار پھر بجلی کے نرخوں میں کم از کم 5 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کی جا سکتی ہے، ورچوئل بات چیت کے دوران آئی ایم ایف کو مشکل فیصلے سے آگاہ کیا گیا، آئی ایم ایف کو گیس قیمتوں میں اضافے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ہے۔آئی ایم ایف معیشت کی بہتری کیلئے تاحال اقدامات پر مطمئن ہے، نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت رواں ماہ کے اختتام تک متوقع ہے جبکہ ذرائع بجلی کے نرخوں میں اضافے سے پیشگی اقدامات پر عملدرآمد مکمل ہو جائے گا۔ The IMF has once again demanded an increase in electricity rates by at least Rs 5. Electricity may be hiked by Rs 5 per unit before July 10, informed the IMF of the difficult decision during a virtual meeting. Goya, IMF has been briefed on measures to increase gas...
تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ، عمران خان، قریشی سمیت تمام ملزمان بری
اہم خبریں

تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ، عمران خان، قریشی سمیت تمام ملزمان بری

In the case registered in Abpara police station, all the accused including Imran Khan, Qureshi are acquitted اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماؤں کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید ،شہریار آفریدی ، فیصل جاوید، راجا خرم نواز ،علی نواز اعوان اسد قیصرکو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں بری کردیا۔ The District and Sessions Court of Islamabad acquitted former Prime Minister Imran Khan, former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi and other accused in the case registered in Abpara police station. The court gave a reserved verdict on the plea of ​​acquittal of...
Optimized by Optimole