Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: June 2024

لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ
مقامی خبریں

لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ

Decision to keep Lahore Airport closed for 3 hours daily لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ایئرپورٹ کے دونوں رن وے صبح 5 بجے سے 8 بجے تک بند رہیں گے۔انتظامیہ کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 10 جولائی سے 10 ستمبرتک ہوگا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بذریعہ نوٹم ملکی وغیر ملکی ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے، ایئرپورٹ کو بند کرنے کا اقدام مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اُٹھایا گیا ہے۔ It has been decided to keep Lahore Airport closed for 3 hours daily.During the monsoon season, there is a lot of birds around the airport due to which the administration has decided to close the Lahore Airport for 3 hou...
کراچی جناح اسپتال کے 168 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا
مقامی خبریں

کراچی جناح اسپتال کے 168 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

168 employees of Karachi Jinnah Hospital were dismissed from their jobs. جناح اسپتال کے 168 ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا، ملازمین کو کرونا کے دوران 3 ماہ کے لیے کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا۔جناح اسپتال کراچی میں جہاں گزشتہ کئی سالوں سے افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے، متعدد شعبہ جات میں انتظامی سربراہ ریٹائر ہو چکے ہیں، ایک شعبے کے سربراہ کے پاس کم وبیش دیگر 4 پانچ شعبوں کے اضافی چارجز ہیں، ایسی صورت حال میں کووِڈ کے انتہائی نازک دور میں خدمات انجام دینے والے ملازمین فارغ کر دیے گئے ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ جناح اسپتال میں فنڈز کی شدید کمی ہو گئی ہے، جس کے باعث کرونا کے دوران 3 ماہ کے لیے کنٹریکٹ پر تعینات ہونے والے 168 ملازمین کو نوکریوں سے نکالا گیا۔ 168 employees of Jinnah Hospital were fired, the employees were kept on contract for 3 months during Corona.In Jinnah Hospital Karachi, ...
کوہلی، شرما اور رویندرا جڈیجا کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

کوہلی، شرما اور رویندرا جڈیجا کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Kohli, Sharma and Ravindra Jadeja announce retirement from T20 Internationals روندرا جڈیجا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے تیسرے انڈین پلیئر ہیں، جڈیجا سے قبل روہت شرما اور ویرات کوہلی بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے۔روندرا جڈیجا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن فارم کا شکار رہے، ورلڈ کپ میں جڈیجا 5 اننگز میں صرف 35 رنز بناسکے، صرف ایک وکٹ حاصل کی، روندرا جڈیجا نے بھارت کی جانب سے 74 میچز کھیلے، 54 وکٹیں لیں، 41 اننگز میں 515 رنز بنائے۔جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے کی کوشش کی دیگر فارمیٹس میں آئندہ بھی ملک کیلئے بہتر دینے کی کوشش کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا خواب تھا، یہ میرے کیئیر کی بلندی ہے، کیرئیر میں فینز کی بھرپور سپورٹ کا شکر گزار ہوں۔ Rondra Jadeja is the third Indian player to retire after t...
راولاکوٹ جیل سے دہشتگرد سمیت 19 قیدی اہلکار کو یرغمال بنا کر فرار
اہم خبریں

راولاکوٹ جیل سے دہشتگرد سمیت 19 قیدی اہلکار کو یرغمال بنا کر فرار

19 prisoners, including terrorists, escaped from Rawalkot jail by taking them as hostages راولاکوٹ ڈسٹرکٹ جیل سے دہشتگرد سمیت 19 قیدی فرار ہوگئے جبکہ 1 فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک قیدی نے مرکزی دروازے پر موجود سنتری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا، فرار ہونے والے قیدیوں میں غازی شہزاد نامی قیدی بھی شامل جسے سی ٹی ڈی نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ غازی شہزاد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے تھا، غازی شہزاد گڑالہ پلندری کا رہائشی تھا، انیس قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، ایک قیدی فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔راولاکوٹ میں مختلف راستوں پر ناکہ بندی کر دی گئی، قیدیوں کو پکڑنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی۔ 19 prisoners including terrorists escaped from Rawalkot District Jail while 1 was killed in the exchange of fire.Accord...
صدر مملکت نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی
اہم خبریں

صدر مملکت نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی

The President has approved the Finance Amendment Bill 2024 صدر مملکت آصف زرداری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر دستخط کر دیئے، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی۔یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے سے زائد ہے، فنانس بل کے تحت مختلف ٹیکسوں اور ڈیوٹیز میں ردوبدل کیا گیا ہے، نیا وفاقی بجٹ کل سے نافذالعمل ہوگا، 200 ارب روپے سے زائد کے ٹیکسز لاگو ہوں گے۔ President Asif Zardari has signed the budget for the next fiscal year, the signed copy of the Finance Bill has been sent to the Parliament.It should be remembered that the total volume of the federal budget is more than 18 thousand billion rupees, various taxes and duties have been changed under the finance bill, the new federal budget will be implemented from tomorrow, taxes of more than 200 billion rupees wi...
نان فائلر کی اختراع ہی ختم کر دینگے: وفاقی وزیر خزانہ
اہم خبریں

نان فائلر کی اختراع ہی ختم کر دینگے: وفاقی وزیر خزانہ

The innovation of non-filer will end: Federal Finance Minister وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کر دیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ میکرو استحکام پر بہت باتیں ہوچکی ہیں، سمجھنا چاہیے کہ میکرو استحکام ہمیں کیوں چاہیے، نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کر سکیں، مئی کے آخر تک سارا بیک لاگ ختم کیا جا چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی بینک نے داسو منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالر کی منظوری دی ہے، آئی ایف سی نے پی ٹی سی ایل کیلئے 40 کروڑ ڈالرز منظور کئے ہیں، ملک میں معاشی استحکام آ رہا ہے، حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے، زرمبادلہ ذخائر 9 ارب ڈالر ہیں، مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہو کر 12 فیصد پر آئی ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ میکرو اسٹیبلیٹی اس وقت بڑا چیلنج ہے...
Optimized by Optimole