Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 22, 2024

راحت فتح علی خان دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار
انٹرنیشنل

راحت فتح علی خان دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

Rahat Fateh Ali Khan arrested at Dubai Airport معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے، راحت فتح علی خان اپنےکنسرٹس کے سلسلے میں دبئی پہنچے تھے۔ راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔راحت فتح علی خان نے چند ماہ قبل اپنے منیجر سلمان احمد کو تنازع کے بعد برطرف کردیا تھا، راحت فتح علی خان اور سابق پروموٹر سلمان نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کر رکھے ہیں۔ Renowned singer Rahat Fateh Ali Khan was arrested at Dubai Airport. Rahat Fateh Ali Khan has been arrested and kept in Burj Dubai Police Station, Rahat Fateh Ali Khan had arrived in Dubai for his concerts. Rahat Fateh Ali Khan's former manager Salman Ahmed has filed applications against him...
عزم استحکام آپریشن کاؤنٹر ٹیررازم کے حوالے سے ہمہ گیر اور منظم مہم ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم خبریں

عزم استحکام آپریشن کاؤنٹر ٹیررازم کے حوالے سے ہمہ گیر اور منظم مہم ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

Operation Resolve is a comprehensive and systematic counter-terrorism campaign: DG ISPR ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دینے سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس پریس کانفرنس کا مقصد بعض اہم امور پر افواج کا مؤقف واضح کرنا ہے، جیسا کہ علم میں ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج کے خلاف منظم پروپیگنڈا، جھوٹ، غلط معلومات کے پھیلاؤ اور ان سے منسوب من گھڑت خبروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اس لیے ان معاملات پر بات کرنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ عزم استحکام آپریشن کاؤنٹر ٹیررازم کے حوالے سے ہمہ گیر اور منظم مہم ہے، 22جون کو عزم استحکام آپریشن پر ایک اجلاس ہوا، اجلاس میں متعلقہ وزرا، وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز موجود تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 22جون کو اجلاس کے بعد اعلامیہ ج...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مقامی خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes in and around Swat سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 205 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، تاحال واقعے میں کسی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ Earthquake shocks were felt in Swat and its surroundings. According to the Seismological Center of Islamabad, earthquake shocks of 4.7 magnitude were felt in Swat district of Khyber Pakhtunkhwa province and its surroundings.Seismological center says that the depth of the earthquake was 205 km while the epicenter was the Hindu Kush mountain range, so far no damage has ...
بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار
اہم خبریں

بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

Barrister Gauhar and Rauf Hasan arrested اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا، اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا۔بیرسٹرگوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سیکرٹریٹ میں موجود تھے جب پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جبکہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں موجود خواتین کارکنان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے جبکہ قیدی وین بھی پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئی ہے ، پولیس کی جانب سے مزید گرفتاریوں کا خدشہ ہے جبکہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کی طرف جانے والے تمام راستے مکمل سیل کردیئے گئے۔ Islamabad Police detained Chairman PTI Barrister Gohar Ali and Informa...
Optimized by Optimole