Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 9, 2024

روبوٹ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
سائنس اور ٹیکنالوجی

روبوٹ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

The robot allegedly committed suicide جنوبی کوریا میں ایک روبوٹ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں گومی سٹی کونسل کا ملازم روبوٹ سیڑھیوں کے نیچے غیر معمولی حالت میں پایا گیا جسے مقامی میڈیا ملک کی پہلی روبوٹ خودکشی قرار دے رہا ہے۔’روبوٹ سپروائزر‘ نامی روبوٹ سیڑھیوں کے نیچے تباہ شدہ حالت میں ملا، واقعے کے گواہان نے بتایا کہ موت سے قبل اس کے غیر معمولی رویے کی اطلاع ملی تھی جس میں یہ ایک ہی جگہ پر چکر لگا رہا تھا، روبوٹ کے گرنے کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی، سٹی کونسل موت کے تعین کیلئے اس کے پرزے اکٹھے کر رہی ہے۔ایک مشین ہونے کے باوجود روبوٹ سٹی ہال میں کافی مقبول رہا، اس نے مستعدی سے دستاویزات کی فراہمی، شہر کی تشہیر اور رہائشیوں کی مدد کرنے جیسے کام انجام دیئے۔سٹی کونسل کے ایک حکام نے بتایا کہ یہ سرکاری طور ...
سپریم کورٹ کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
اہم خبریں

سپریم کورٹ کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

The Supreme Court's judgment in the case related to the specific seats of the Sunni Ittehad Council is reserved سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی۔جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان فل کورٹ کا حصہ ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے۔ The Supreme Court reserved its decision on the case related to the specific seats of the Sunni Ittehad Council. The full court headed by Chief Just...
Optimized by Optimole