Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 13, 2024

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
اہم خبریں

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

Imran Khan's demand for action under Article 6 against the Chief Election Commissioner بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں، فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے، چیف الیکشن کمشنر کو فوری عہدے سے استعفٰی دینا چاہئے اور اس پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئے۔ PTI founder Imran Khan demanded action under Article 6 against the Chief Election Commissioner.Former Prime Minister Imran Khan while talking informally to journalists in Adiala Jail said that he welcomes the decision of the Supreme Court, those protesting against the decision should be ashamed, the Chief Election Commissioner sh...
عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار، رہائی کا حکم
اہم خبریں

عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار، رہائی کا حکم

Iddat Nikah case: Imran Khan and Bushra Bibi's sentence annulled, release ordered ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرلیں ، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کیس سے بری کرنے کا حکم دیدیا۔عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا، اپیلیں منظور ہونے پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیئے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اگر کسی دوسرے مقدمے میں گرفتار نہیں ہیں تو رہا کردیا جائے، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے رہائی کے روبکار جاری کردیے ہیں۔گزشتہ برس سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے ...
Optimized by Optimole