Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 10, 2024

پی سی بی کی وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے الگ کرنے کی تصدیق
کھیل

پی سی بی کی وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے الگ کرنے کی تصدیق

PCB confirms Wahab Riaz and Abdul Razzaq's removal from the selection committee پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اور عبد الرزاق کو قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے فارغ کرنے کی تصدیق کر دی۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہاب ریاض اور عبد الرزاق اب سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہیں، دونوں سلیکٹرز کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بنا پر فارغ کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی جلد مناسب وقت پر ان کی جگہ نئے سلیکٹرز کا اعلان کرے گا۔ The Pakistan Cricket Board has confirmed the dismissal of Wahab Riaz and Abdul Razzaq from the selection committee of the national team.In a statement released by the PCB, it has been said that Wahab Riaz and Abdul Razzaq are no longer part of the selection committee, both the selectors were dismissed du...
اسلام آباد: اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی
اہم خبریں

اسلام آباد: اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی

Islamabad: Terrible fire in Sunday Bazaar وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن کے سستے بازار میں خوفناک آگ لگ گئی، آگ کے شعلوں نے متعدد سٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اسلام آباد کے ایچ نائن میں بچت بازار میں لگی آگ کوبجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کے اہلکار، فائربریگیڈ کی 5گاڑیاں اور سی ڈی اے کا عملہ مصروف ہیں، اسسٹنٹ کمشنر آئی نائن موقع پر پہنچ گئیں جبکہ سامان کو آگ سے بچانے کیلئے متعدد سٹالز خالی بھی کر دیئے گئے، آگ لگنے 70 سے زائد دکانیں سٹالز جل کر خاکستر ہو گئیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد رانا وقاص نے کہا ہے کہ اتوار بازار میں لگنے والی آگ کی شدت زیادہ ہے، سی ڈی اے اور ریسکو ادارے آگ بھجانے میں مصروف ہیں لیکن آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان نیوی، ایئرفورس، دیگر اداروں سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں منگوالی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوشش کی جارہی ہے جلد از جلد آگ پر قابو پالیا جائے، آگ جوتوں اور کپڑوں کے س...
دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اہم خبریں

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم

The war will continue till the end of terrorism: Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرِستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی اسد اللہ، سپاہی محمد صفیان اور این سی بی زین علی کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا، انہوں نے شہداء کی مغفرت اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔شہباز شریف نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے جرات و بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے وطن عزیز کو دہشتگردی کے عفریت سے پاک کرنے کیلئے جام شہادت نوش کیا، مجھ سمیت پوری قوم ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کو دہشتگردی کے عفریت سے پاک کرنے کیلئے پوری قوم متحد ہو کر افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، دہشتگردی کے ملک سے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ ...
Optimized by Optimole