Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں الیکشن کیلئے تیار رہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں الیکشن کیلئے تیار رہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب

The message of the founder of PTI is that the nation should be ready for elections in December, Opposition Leader Punjab پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں الیکشن کیلئے تیار رہے۔ احمد خان بھچر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں اپنی ذات کے لیے انتقام نہیں لوں گا، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضرور کریں گے۔اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جلسوں کا شیڈول دے رہے ہیں، لاہور میں بھی بہت جلد بڑی تبدیلی آئے گی، 5 اگست سے نئی تحریک شروع ہو گی۔ Opposition Leader in Punjab Assembly Ahmed Khan Bhachar has said that the message of the founder of PTI is that the nation should be ready for elections in December. Ahmad Khan Bhachar said that the founder of PTI says that he will not take revenge for himsel...
محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر
کھیل

محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر

Mohsin Naqvi new president of Asian Cricket Council ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ ہیں جنہیں رواں برس جنوری میں ایک سال کی توسیع ملی تھی۔آئندہ دو سالہ مدت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گے۔جے شاہ مدت پوری ہونے پر اے سی سی کی صدارت سے الگ ہو جائیں گے۔ اے سی سی کے گزشتہ اجلاس میں آئندہ مدت کی صدارت کے معاملے پر بات ہوئی تھی، اے سی سی کے اکتوبر نومبر میں ہونے والے اجلاس میں باقاعدہ صدارت کا اعلان کیا جائے گا۔ Pakistan will hold the presidency of the Asian Cricket Council for the next two-year term, Chairman PCB Mohsin Naqvi will be the new ACC presi...
ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
اہم خبریں

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Dr. Yasmin Rashid's unwell condition in jail, transferred to hospital پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل سے شوکت خانم اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل رانا مدثر کا کہنا ہے کہ عدالت نے کئی بار تحریری حکم دیا تھا کہ ان کا علاج کروایا جائے۔ یاسمین راشد کا علاج دیر سے کروانے پر طبیعت زیادہ خراب ہوئی ہے۔ وکیل کا مزید کہنا تھا کہ یاسمین راشد کے کینسر سے متعلق کچھ ٹیسٹ ہونے پر صورتحال واضح ہوگی۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Dr. Yasmin Rashid fell ill in jail and was shifted to hospital. Dr. Yasmin Rashid has been shifted from jail to Shaukat Khanum Hospital.Dr. Yasmeen Rashid's lawyer Rana Mudassar says that the court had given a written order many times to get her treated. Y...
رین ایمرجنسی نافذ
مقامی خبریں

رین ایمرجنسی نافذ

Rain emergency imposed. راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ نالہ لئی میں گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی سطح 13 فٹ ہوگئی، ندیم کالونی اور جاوید کالونی کے مکینوں کو الرٹ کردیا گیا۔نشیبی علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونےکی ہدایت جاری کردی گئی، نالہ لئی پر خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔ After heavy rain in Rawalpindi, rain emergency was imposed, the roads started to present a scene of rivers and canals. The water level rose to 13 feet at Golmandi in Nala Lai, residents of Nadeem Colony and Javed Colony were alerted.Residents of low-lying areas were instructed to move to a safe place, alarm sirens sounded on Nala Lai....
گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان
بزنس

گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان

Governor State Bank announces reduction in interest rate گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 20.5 فیصد سے کم ہوکر 19.5 فیصد ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کی گئی ہے، مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 12.60فیصد ہوگئی ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے جبکہ زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آئی ہے۔جمیل احمد نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کار مالی سال 2024 میں 2.2 ارب ڈالر منافع لے کر گئے، مالی سال 23 میں بیرونی سرمایہ کار 30 کروڑ ڈالر لے کر گئے تھے، بیرونی ادائیگیوں کے باوجود زرمبادلہ ذخائر بڑھے ہیں، ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح 23.4 فیصد تھی۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اگلے سال مہنگائی کی شرح 11.5 سے 13.5 فیصد رہے گی، مالی سال 2025 میں...
پنجاب کے 29، کے پی کے 58، سندھ اسمبلی کے 6 اراکین پی ٹی آئی رکن تسلیم
اہم خبریں

پنجاب کے 29، کے پی کے 58، سندھ اسمبلی کے 6 اراکین پی ٹی آئی رکن تسلیم

29 from Punjab, 58 from KP, 6 members of Sindh Assembly are members of PTI الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پی ٹی آئی کے 29 ارکان اسمبلی اور خیبر پختوانخوا سے 54 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ The Election Commission has issued a notification for 29 members of the PTI assembly from Punjab and 54 members of the provincial assembly from Khyber Pakhtunkhwa. The Election Commission has also issued notification of 6 members of PTI Provincial Assembly from Sindh.
Optimized by Optimole