Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 6, 2024

پٹرولیم ڈیلرز پر عائد ایڈوانس ٹیکس ختم، نوٹیفکیشن جاری
بزنس

پٹرولیم ڈیلرز پر عائد ایڈوانس ٹیکس ختم، نوٹیفکیشن جاری

Advance tax imposed on petroleum dealers is over, notification issued فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی جانب سے پٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال مؤخر کرنے کے اعلان کے فوری بعد ہی پٹرولیم ڈیلرز پر عائد کیا گیا ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔وفاقی وزارت توانائی کے ڈی جی آئل کی جانب سے ایف بی آر سے وضاحت طلب کی گئی تھی کیونکہ ڈیلرز، ریٹیل آؤٹ لیٹس حکومت کے مقرر کردہ فکسڈ ڈیلر مارجن پر کام کرتے ہیں اس لئے یہ شعبہ ریگولیٹڈ قیمتوں کا ہے۔ Immediately after the Federal Board of Revenue announced the postponement of the strike by the petroleum dealers, a notification was also issued to abolish the advance tax levied on the petroleum dealers.Clarification was sought from FBR on behalf of DG Oil of Federal Ministry of Energy as dealers, retail outlets operate on fixed dealer margin s...
مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب
انٹرنیشنل

مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب

Masoud Pezeshkian elected as the new president of Iran ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کرلی ہے ۔ایرانی الیکشن ہیڈکوارٹر کی جانب سے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق 3 کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے جن میں سے ایک کروڑ 63 لاکھ سے زیادہ افراد نے مسعود پزشکیان کو ووٹ دیا۔سعید جلیلی ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کرسکے ، یوں الیکشن کے دوسرے مرحلے کے دوران ووٹر ٹرن آؤٹ 49 فیصد رہا۔ According to the results of the second phase of the presidential election in Iran, the reformist candidate Masoud has easily won over his rival and hard-line leader Saeed Jalili.The results of the second phase of the presidential election have been ann...
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

PTI's announcement to postpone today's meeting in Islamabad چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، یوم عاشور کے بعد جلسہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ، ہم نے ہمیشہ قانون کا سہارا لیا ہے، ہم نے قانون کا سہارا لیتے ہوئے آج ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی، ہم نے اعلان کیا تھا کہ قانون کے مطابق جلسہ کریں گے، ہمارے ورکرز جلسے کیلئے پر امید تھے، ہم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلایا، ہمارا جلسہ قانون کی سربلندی کیلئے تھا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر کوئی سیاسی عمل مکمل نہیں ہوسکتا، ہم نے سیاسی کمیٹی میں آج کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ Chairman Tehreek-e-Insaf Barrister Gohar has said that today's meeting is being postponed, the meeting will be held after Ashura Day. He said that, we have always taken the help of the law, we filed a petiti...
Optimized by Optimole