Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 18, 2024

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع
اہم خبریں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع

Imran Khan and Bushra Bibi appeal to court against arrest in Tosha Khana case بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب و دیگر نیب افسران کو فریق بنایاگیا ہے، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ گرفتاری غیر قانونی ہے ، رہا کرنے کے احکامات کئے جائیں اور آئندہ کسی بھی مقدمے میں گرفتاری ہائیکورٹ کے احکامات سے مشروط کی جائے۔ PTI founder Imran Khan and his wife Bushra Bibi approached the Islamabad High Court against their arrest in the Tosha Khana case.On behalf of former Prime Minister Imran Khan and his wife Bus...
صنم جاوید کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات
اہم خبریں

صنم جاوید کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات

Sanam Javed's arrival at Parliament House, meeting with Opposition Leader Umar Ayub صنم جاوید کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کے چیمبر آمد، صنم جاوید اور ان کے اہل خانہ نے عمر ایوب سے ملاقات کی۔عمر ایوب نے صنم جاوید کو رہائی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ پوری تحریک انصاف آپ کی قربانیوں کی معترف ہے، آپ نے مشکل ترین حالات کا بہادری سے مقابلہ کیا، پارٹی کا ہر کارکن آپ کی اس بہادری کا معترف ہے۔صنم جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے جو عزت دی اس پر لیڈر شپ کی شکرگزار ہوں، بانی پی ٹی آئی کے نظریئے کے مطابق حق اور سچ کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی، لیڈر شپ مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑی رہی اس پر شکر گزار ہوں۔ عمر ایوب نے مزید کہا کہ آپ کے اہل خانہ نے چودہ ماہ تک قربانی دی، مشکل وقت سہا، بہترمستقبل کیلئے دعا گو ہوں۔ Sanam Javed's opposition leader Umar Ayub Khan came to the chamber, Sanam Javed a...
پی ٹی آئی کا سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

PTI's announcement to go to the Supreme Judicial Council پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کے فیصلے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایڈ ہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، خط میں جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججز کی تقرری پر مخالفت سے باقاعدہ آگاہ کیاجائےگا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی 70 فیصد پاکستانیوں کی ترجمان جماعت ہے، اس پر پابندی حکومت کے ختم ہونے کا کاؤنٹ ڈاؤن ہوگا۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has announced to go to the Supreme Judicial Council against th...
Optimized by Optimole