Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 8, 2024

ارشد شریف کے قتل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیرقانونی قرار دے دیا
انٹرنیشنل

ارشد شریف کے قتل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیرقانونی قرار دے دیا

Arshad Sharif's killing was declared a violation of human rights and illegal صحافی ارشد شریف کے قتل پر اہلیہ کی درخواست پر کینیا کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، صحافی ارشد شریف کی فیملی کو 2 کروڑ 17 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا، کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کے قتل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیرقانونی قرار دے دیا۔جسٹس سٹیلا نے کہا ارشد شریف کے قتل کی گہرائی کے ساتھ تحقیقات ہونا لازم ہے، ارشد شریف کو نیروبی سے 110 کلومیٹر دور 23 اکتوبر2022ء میں پولیس اہلکاروں نے قتل کر دیا تھا۔ On the request of the wife on the murder of journalist Arshad Sharif, the Kenyan court gave a verdict, and ordered the family of journalist Arshad Sharif to pay Rs 2 crore 17 lakh as damages. Declared violation and illegal.Justice Stella said that the murder of Arshad Sharif must be thoroughly inve...
وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج
اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج

Prime Minister Shehbaz Sharif's historic package for farmers of Balochistan بلوچستان میں بجلی پر چلنے والے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا، منصوبے پر55 ارب روپے کی لاگت آئے گی، 70فیصد وفاق اور 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے گی، وفاق اورصوبائی حکومت کے درمیان معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیوب ویلز کے شمسی توانائی پر منتقل کرنے سے کسان خوشحال ہوگا، بلوچستان کے ٹیوب ویلوں کے لئے وفاقی حکومت نے 10سال میں 500ارب روپے دیئے ہیں۔محمد شہبازشریف نے کہا کہ آج وفاق اور بلوچستان حکومت سے تعاون سے لینڈ مارک معاہدہ ہوا ہے، معاہدے سے ٹیوب ویل چلانے کیلئے شمسی توانائی سے سستی بجلی ملے گی، ہر سال وفاق 90 ارب روپے بھرتا تھا ، سستی بجلی ملنے سے کھیت سیراب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے ...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لگی آگ
اہم خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لگی آگ

A fire broke out in the Pakistan Stock Exchange کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگرروڈ پر واقع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آگ لگ گئی، آگ عمارت کی چوتھی منزل پر واقع آفس میں لگی، فائربریگیڈ عملہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں، ایک اسنارکل اور ایک باؤزرر نے آپریشن میں حصہ لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ A fire broke out in the Pakistan Stock Exchange located on II Chandraghar Road, Karachi. The fire broke out in the office on the fourth floor of the building.According to the rescue officials, 4 fire brigade vehicles, a snorkel and a bowser took part in the operation, the cooling process is going on....
کرسٹن، گلیسپی کی لاہور آمد، چیئرمین پی سی بی سے ملاقات شیڈول
کھیل

کرسٹن، گلیسپی کی لاہور آمد، چیئرمین پی سی بی سے ملاقات شیڈول

Kristen, Gillespie's arrival in Lahore, meeting with Chairman PCB scheduled گیری کرسٹن کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلایا ہے، ان کو مستقبل کے فیصلوں کی مشاورت کے لیے بلایا گیا ہے۔بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق گیری کرسٹن سے مشاورت اہم ہے جبکہ گیری کرسٹن ٹی 20 ورلڈ کپ کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ پہلے ہی دے چکے ہیں، گیری کرسٹن نے ٹیم کی کارکردگی پر تفصیلی رپورٹ دی اور کئی سوالات اٹھائے۔مستقبل میں تبدیلیوں کے لیے محسن نقوی سابق کپتانوں سے بھی ملاقات کر رہے ہیں اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے بھی مل رہے ہیں۔اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کو بھی انگلینڈ سے بلایا گیا ہے جبکہ ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی بھی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کیلئے کراچی سے لاہور پہنچ چکے ہیں. Gary Kirsten has been called by Chairman PCB Mohsin Naqvi to consult on future decisions.Cons...
محرم کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
اہم خبریں

محرم کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

Approval to deploy army across the country during Muharram وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق وفاق نے اسلام آباد، آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ فوج کی تعیناتی کی تفصیلات متعلقہ حکام کے ساتھ طے کی جائیں گی، فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی غیر معینہ مدت کے لیے کی گئی ہے جبکہ فوج کی واپسی سے متعلق فیصلہ باہمی مشاورت کی کیا جائے گا ۔حکومت کی جانب سے جاری کیے نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف صوبوں کی درخواست پر فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعیناتی کی منظوری دی گئی، کتنی تعداد میں اور کہاں کہاں فوج تعینات ہونی ہے فیصلہ صوبے کریں گے۔ According to the notification issued by the federal government, the federal government has approved the deployment of Pakistan Army and Civil Armed Forces in Islamabad,...
صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام طلب کرلیا
اہم خبریں

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام طلب کرلیا

President Zardari convened the meeting of the National Assembly tomorrow evening صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔ 23 جون کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں فاٹا میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے خلاف اپوزیشن رہنماؤں نے احتجاج کیا تھا۔ The President of the State has called the National Assembly meeting under Article 54 (1) of the Constitution. On June 23, the opposition leaders protested against the 'Operation Resolute Stability' in the National Assembly session in FATA.
Optimized by Optimole