
Kangana Ranaut’s success in general elections is a challenge
بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی عدالت میں بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کی 2024 کے عام انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کردیا گیا۔ہماچل پردیش کی عدالت نے آزاد امیدوار لائق رام نیگی کی جانب سے کنگنا رناوت کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیئے۔
کنگنا رناوت نے پچھلے ماہ ہونے والے بھارتی الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مقررہ معیار کو پورا کرنے کے باوجود ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے تھے اگر انہیں الیکشن سے باہر نہ کیا گیا ہوتا تو الیکشن جیت جاتے۔
The success of Bollywood queen Kangana Ranaut in the 2024 general elections has been challenged in the court of the Indian state of Himachal Pradesh. .
Kangana Ranaut contested for the first time in the Indian elections held last month and won. The petitioner contended that despite fulfilling the prescribed criteria, her nomination papers were rejected if not disqualified. If he had gone, he would have won the election.
