Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 26, 2024

جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
اہم خبریں

جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

Justice Yahya Afridi's Oath taking ceremony will take place today جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے ایوانِ صدر سیکریٹریٹ نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کر دیے ہیں۔نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ عوام کے لیے قانون کی حکمرانی یقینی بنائیں گے، یہ بھی یقینی بنائیں گے ریاست کے تین ستونوں کی خودمختاری کا اصول کامیاب ہو۔ انہوں نے کہا کہ وہ ججوں اور عدلیہ کی عزت و احترام بھی یقینی بنانے کی کوشش کریں گے۔ Justice Yahya Afridi will take oath as Chief Justice today. President Asif Ali Zardari will administer oath to the new Chief Justice at 11 am today.The oath-taking ceremony will be attended b...
معروف گلوکار امانت علی کی بالی وڈ کے سٹارز دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات
انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکار امانت علی کی بالی وڈ کے سٹارز دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات

Renowned singer Amanat Ali met with Bollywood star friends in Dubai معروف گلوکار امانت علی کی کئی سال بعد بالی وڈ کے سٹارز اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ دبئی میں ملاقات جس میں بالی وڈ کے نامور میوزیک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ شیکھر روجیانی ،لیو ٹوین ،گلوکار پاپون،پاکستانی نامور گلوکار عابدہ پروین، فیصل کپاڈیہ سمیت دیگر شوبز شخصیات اس ملاقات میں موجود تھیں ذرائع کے مطابق امانت علی کا میوزک ڈائریکٹر سلیم مرچنٹ، شیکھر روجیانی اور لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ نیا میوزک پروجیکٹ آرہا ہے جس کا انتظارمیوزک کی دنیا اور موسیقی کے دلدادہ افراد بے صبری سے کر رہے ہیں معروف گلوکار امانت علی بھارتی میوزک ڈائریکٹرز پروڈیوسرز کے ساتھ کافی عرصہ بعد کوئی میوزیک پروجیکٹ کر رہے ہےجبکہ وہ ان دنوں امریکہ اور کینیڈا میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ شوز میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ اب تک بے شمار میوزک ویڈیو البم ریلیز کرچکے ہی...
دہشت گردوں کا ضلع لکی مروت میں مسجد پر حملہ
اہم خبریں

دہشت گردوں کا ضلع لکی مروت میں مسجد پر حملہ

Terrorists attacked a mosque in Lakki Marwat district پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت میں ایک مسجد پر حملہ کیا جسے جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج نے آج نماز مغرب کے دوران حملہ کیا، جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ بھی اسی مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے وہاں موجود تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عارف اللہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں زیر تربیت اور اپنے آبائی شہر میں چھٹی پر تھے، خوارج نے جیسے ہی فائرنگ شروع کی، عارف اللہ نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے خوارج کا بہادری سے مقابلہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے کئی بے گناہ نمازیوں کی جانیں بچائیں، نمازیوں پر حملہ کرنے کا گھناؤنا اور بزدلانہ فعل خوارج کے حقیقی نظریے...
Optimized by Optimole