Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 6, 2024

سری لنکا سے 56 پاکستانی قیدی کی واپسی
انٹرنیشنل

سری لنکا سے 56 پاکستانی قیدی کی واپسی

Return of 56 Pakistani prisoners from Sri Lanka سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ رہے ہیں۔وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ ہو گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ قیدیوں سے متعلق 3 ماہ سے سری لنکن حکام کے ساتھ رابطے میں تھی، وفاقی وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان قیدیوں کی وطن واپسی کے اخراجات برداشت کریں گے۔وزیرِ داخلہ نے قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے تعاون پر سری لنکن حکومت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اخراجات برداشت کرنے پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا بھی شکریہ ادا کیا۔ 56 Pakistanis imprisoned in Sri Lanka for years are returning home today.According to the announcement of the Ministry of Interior, a special plane has left for Sri Lanka to bring Pakistani prisoners back home. The statement said ...
سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث دو دہشت گرد مارے گئے۔
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث دو دہشت گرد مارے گئے۔

Two terrorists involved in the killing of DSP Ali Raza were killed during the CTD operation. کراچی کے علاقے شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 دہشت گرد مارے گئے۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ہلاک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔حکام کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت قاسم رشید اور عثمان کے نام سے ہوئی، ملزمان نے 7 جولائی کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈی ایس پی علی رضا کو فائرنگ کر کے شہید کیا تھا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا، ہلاک دہشتگرد حافظ قاسم رشید کراچی کا نیا امیر تھا، ڈی ایس پی کے قتل کیلئے ڈسٹرکٹ صدر سید احمد حسن نے سہولت کاری کی، ریکی میں ملوث دو دہشتگرد نعیم اور حمزہ کو گرفتار کیا گیا تھا، گرفتار ملزمان سے دہشتگرد حافظ قاسم رشید اور عثمان کا سراغ ملا۔حکام کے مطابق ...
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکی جائے: فرانسیسی صدر
انٹرنیشنل

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکی جائے: فرانسیسی صدر

Stop Arms Supply to Israel: French President غزہ کی صورتحال پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں ہمیں سیاسی حل کی طرف جانےکی ضرورت ہے۔ ایمانوئیل میکرون کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ کے لیے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی ترجیح ہونی چاہیے، فرانس نے اسرائیل کو کسی بھی طرح کے ہتھیار فراہم نہیں کیے ہیں۔ Speaking to the media on the situation in Gaza, French President Emmanuel Macron said that in the current situation, we need to move towards a political solution. Emmanuel Macron said that banning the supply of weapons to Israel for the war in Gaza should be a priority, France has not provided any weapons to Israel....
احتجاج سے 120 افغان باشندوں سمیت 564 افراد گرفتار کئے:محسن نقوی
اہم خبریں

احتجاج سے 120 افغان باشندوں سمیت 564 افراد گرفتار کئے:محسن نقوی

564 people including 120 Afghan citizens were arrested from the protest: Mohsin Naqvi اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کے پی کے 11 پولیس اہلکاربھی پکڑے گئے ہیں جن کے پاس سے ماسک، شیل اور ربربلٹس برآمد ہوئے،انہوں نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خلاف بھی سخت کارروائی کا عندیہ دیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار پولیس کو مظاہرے میں استعمال کیا گیا، ہم انکوائری کر کے وزیراعلی کو رپورٹ جمع کرائیں گے، 2 دن سے لاش کی حسرت کرنے والوں سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں، ان لوگوں کے یہ ارمان پورے نہ ہوسکے۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج سے 120 افغان باشندوں سمیت 564 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، پرتشدد واقعات میں 31 اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے 75 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔محسن نقوی نے بتایا کہ ابھی سینٹورس تک علاقہ کلیئر ہے، رات تک علاقہ کلیئر کردیں گے، اس...
علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے دعوے، سرکاری ذرائع کی تردید
اہم خبریں

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے دعوے، سرکاری ذرائع کی تردید

Claims of arrest of Ali Amin Gandapur, denied by official sources پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو حراست میں لیا، علی امین گنڈا پور پر ریاست پر حملہ آور ہونے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔دوسری جانب سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو باضابطہ طور پر گرفتار نہیں کیا گیا، علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے حوالے سے خبر غلط ہے وہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں موجود ہیں۔قبل ازیں عدالت کی جانب سے شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کے پی ہاؤس پہنچی۔ PTI leaders say that Chief Minister Ali Amin Gandapur has been detained from Khyber Pakhtunkhwa House Islamabad. is accused of causin...
Optimized by Optimole