Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: September 2024

ایف آئی اے نے پاسکو کے سابق ایم ڈی سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا
اہم خبریں

ایف آئی اے نے پاسکو کے سابق ایم ڈی سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا

FIA arrested 7 accused including former MD of Pasco لاہور ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گندم فروخت میں بےضابطگیوں پر سابق ایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز سمیت 7 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ جنرل منیجر کمرشل شاہد ابراہیم، جنرل منیجر کمرشل عمران نذیر، زونل ہیڈ افتخار الدین، خریدار محمد سعید، ناصر علی کو بھی گرفتار کیا گیا۔وزیراعظم انسپکشن کمیشن نے سیلاب سے متاثرہ گندم کے ٹینڈرز میں تحقیقات کا ٹاسک ایف آئی اے کو دیا تھا The spokesperson of Lahore FIA ​​Anti-Corruption Circle says that 7 suspects including former MD PASCO Saeed Ahmed Nawaz have been arrested for irregularities in the sale of wheat. General Manager Commercial Shahid Ibrahim, General Manager Commercial Imran Nazir, Zonal Head Iftikharuddin, Buyer Mohammad Saeed, Nasir Ali were also arrested.The Prime Minist...
امیر بالاج قتل کیس: نامزد ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی قتل
مقامی خبریں

امیر بالاج قتل کیس: نامزد ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی قتل

Ameer Balaj murder case: Brother-in-law murded of accused Tafi Butt. امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کر دیا گیا۔مقتول محمد جاوید بٹ اقبال ٹاؤن کا رہائشی تھا ۔ پولیس کے مطابق مقتول محمد جاوید بٹ کو لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن کے قریب ٹارگٹ کیا گیا ، واقعے میں جاوید بٹ کی بیوی گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگئی،گاڑی میں مقتول جاوید بٹ کی بیٹی بھی موجود تھی تاہم وہ محفوظ رہی۔ The brother-in-law of Tefi Butt, the main accused in the Amir Balaj murder case, was killed. The deceased Muhammad Javed Butt was a resident of Iqbal Town. According to the police, the deceased Mohammad Javed Butt was targeted near the Muslim Town area of ​​Lahore. In the incident, Javed Butt's wife was seriously injured by a bullet. The daughter of the deceased Javed Butt was also present in the ve...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Extension of judicial remand of Imran Khan and Bushra Bibi احتساب عدالت راولپنڈی نے نئے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی ۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر، انتظار پنجوتھہ اور خالد یوسف چودھری عدالت پیش ہوئے۔نیب پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی، عمیر مجید عدالت میں پیش ہوئے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔سماعت کے دوران فریقین کے وکلاء نے دلائل دیئے، وکیل صفائی بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کا نیا ریفرنس پہلے ریفرنس جیسا ہی ہے، ایک ہی طرح کے الزام میں دو ریفرنس نہیں بنائے جاسکتے۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ دستاویزات سے ہی ثابت ہ...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ توسیع کے خواہشمند نہیں: وزیر قانون
اہم خبریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ توسیع کے خواہشمند نہیں: وزیر قانون

Chief Justice Qazi Faiz Isa not keen on extension: Law Minister اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے میری اور اٹارنی جنرل کی ملاقات ہوئی، چیف جسٹس نے واضح طور پر کہا کہ انہیں توسیع میں دلچسپی نہیں، اس قسم کی باتیں نہیں ہونی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس معزز شخص ہیں، ان کے بارے میں بار بار کہنا کہ وہ توسیع لے رہے درست نہیں، میری میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے اب کسی اور موضوع پر بات کر لیں۔اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس کی توسیع کی بات اب چھوڑ دینی چاہیے، دو تہائی اکثریت کی بات تو تب ہو جب توسیع لینا ہو۔ Talking to the media in Islamabad, Azam Nazir Tarar said that I and the Attorney General had a meeting with the Chief Justice.He said that the Chief Justice is a respectable person, it is not correct to repeatedly say about hi...
میانوالی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش:محسن نقوی
اہم خبریں

میانوالی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش:محسن نقوی

Kudos to the police for foiling the terrorist attack on the Mianwali checkpost: Mohsin Naqvi محسن نقوی نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تھانہ عیسیٰ خیل کی چیک پوسٹ پر تعینات پولیس کے جوانوں نے جرات کے ساتھ 14 خارجی دہشتگردوں کو مار بھگایا، رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا۔ Mohsin Naqvi congratulated the police for thwarting the attack of Fitnah-ul-Khawarij terrorists on the check post in Mianwali.Interior Minister Mohsin Naqvi said that the policemen deployed at the check post of Isa Khel police station bravely killed 14 foreign terrorists. The police gave a toothless response to the foreign terrorists who attacked secretly in the d...
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 10 کیسز رپورٹ
اہم خبریں

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 10 کیسز رپورٹ

10 more dengue cases reported in Punjab محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران صوبۂ پنجاب میں 54 جبکہ رواں سال ڈینگی کے 357 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے لاہور سے 5، راولپنڈی سے 4، چکوال سے 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ The data of dengue has been released by the Department of Primary and Secondary Healthcare Punjab. According to the spokesman of the Punjab Health Department, 10 cases of dengue have been reported in the province in the last 24 hours.The Punjab Health Department says that 54 cases of dengue have been reported in Punjab province during the last week, ...
Optimized by Optimole