Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 26, 2024

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

Security forces operation, 8 foreign terrorists killed شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق ہلاک خوارج معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔ Security forces killed 8 foreign terrorists in an intelligence-based operation in Razmak area of ​​North Waziristan.According to Inter-...
جموں و کشمیر کے تنازعات کو حل نہ کرنے سے مستقبل تاریک:وزیر اعظم
انٹرنیشنل

جموں و کشمیر کے تنازعات کو حل نہ کرنے سے مستقبل تاریک:وزیر اعظم

The future of Jammu and Kashmir is bleak if the conflict is not resolved:Prime minister سلامتی کونسل مباحثے ’امن کے لیے قیادت‘ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ تنازعات کو حل نہ کرنے سے ہمارا مستقبل تاریک ہوسکتا ہے، جموں و کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونے سے خطے کے امن کو خطرہ درپیش ہے۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ یوکرین جنگ کے پھیلاؤ کو روکنا چاہیے، طاقت کے غیرقانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا۔ Addressing the Security Council debate on 'Leadership for Peace', Shahbaz Sharif said that the resolutions of the Security Council regarding Kashmir should be implemented.He said that our fu...
پاکستانی اسکواش کھلاڑی عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
کھیل

پاکستانی اسکواش کھلاڑی عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

Pakistani squash player Asim Khan reached the quarter finals شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔امریکی ریاست ورجینیا میں جاری اس ٹورنامنٹ میں عاصم نے مضبوط مصری حریف کو ایک گھنٹے پر محیط سخت مقابلے کے بعد زیر کیا۔عاصم خان نے یحییٰ النواسانی کو 11-7، 4-11، 11-6، 7-11 اور 11-7 کے اسکور سے شکست دی، ان کی اس شاندار فتح نے انہیں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے ایک اور کھلاڑی عشب عرفان دوسرے راؤنڈ میں سیڈ نمبر 7 مصر کے ابراہیم الکبانی سے شکست کھا گئے، ان کو 11-8، 11-7، 7-11 اور 11-7 کے اسکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 28750 ڈالرز ہے اور دنیا بھر کے اسکواش کھلاڑی اس...
Optimized by Optimole