
Severe earthquake shocks in different cities of the country
لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دوپہر بارہ بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کے جھٹکے کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا اور جھنگ میں محسوس کیے گئے، ساہیوال، چیچہ وطنی، پھولنگر، میانوالی، تلہ گنگ، چکوال، جہانیاں، ظفروال، بھیرہ، خوشاب اور میاں چنوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان کے علاقے شادی والا تھا۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
In various cities of Punjab, Islamabad and Khyber Pakhtunkhwa, including Lahore, strong tremors of the earthquake have been felt at 12:30 pm.
Earthquake tremors were felt in Kamalia, Khanewal, Bhalwal, Chiniot, Hafizabad, Toba Tek Singh, Gujrat, Sargodha and Jhang, Sahiwal, Chichawatani, Phulnagar, Mianwali, Talagang, Chakwal, Jahanian, Zafarwal, Bhera, Khushab and Earthquake tremors have also been felt in Mian Chanu.
According to the seismological center, the magnitude of the earthquake was 5.7 on the Richter scale and the depth was 10 km. The epicenter of the earthquake was in Shadiwala area of Dera Ghazi Khan. No loss of life or property has been reported due to the earthquake.
