Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 11, 2024

قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76ویں برسی
اہم خبریں

قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76ویں برسی

Today is the 76th death anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزار قائد پر حاضری دی ۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بابائے قوم کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی،وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ کابینہ کے اراکین نے بھی مزار پر حاضری دی ۔وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے ، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن،وزیر داخلہ ضیاء لنجار سمیت دیگر اراکین وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ ہیں ۔ The 76th b...
دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے
انٹرنیشنل

دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے

Two planes collided جارجیا کے ایئرپورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے۔ اٹلانٹا ایئرپورٹ کے رن وے پر امریکی ایئر لائن کے دو طیارے آپس میں ٹکرائے۔ٹوکیو جانے والا طیارہ رن وے پر ٹیکسی کے دوران لوزیانا جانے والے طیارے کے پیچھے سے ٹکرایا جس سے طیارے کا پچھلا حصہ نوے کی ڈگری تک مُڑ گیا۔اس تصادم میں دوسرے طیارے کے پر کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ دونوں طیاروں کے مسافر محفوظ رہے۔ Two planes collided at an airport in Georgia. Two American Airlines planes collided on the runway of Atlanta Airport.The Tokyo-bound plane collided with the back of the Louisiana-bound plane while taxiing on the runway, twisting the rear of the plane 90 degrees.In this collision, the wing of the second plane was also damaged, while the passengers of both the planes were safe....
نائن الیون کو 23 برس بیت گئے
انٹرنیشنل

نائن الیون کو 23 برس بیت گئے

23 years have passed since 9/11. امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونیوالے نائن الیون حملوں کوآج 23 برس مکمل ہو گئے ہیں ، آج کے دن امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا۔گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون اور پنسلوینیا میں طیاروں سے حملے کیے گئے جس میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔تباہ ہونے والے چاروں طیاروں میں سوار مسافروں اور جہاز کے عملے کی تعداد 246 تھی جن میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا، ان حملوں میں مرنے والے افراد کا 77 مختلف ممالک سے تعلق تھا۔حملے کے چند گھنٹوں بعد ہی اُس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کا عندیہ دیدیا تھا۔ امریکا نے اُسی سال القاعدہ کو ذمہ دار قراردے کر افغانستان پرحملہ کردیا تھا جس کا آغاز 7 اکتوبر کو افغانستان میں آپریشن اینڈیورنگ فریڈم کے نام سے کیا گیا۔ن...
کملا ہیرس اور ٹرمپ کا صدارتی انتخابات سے قبل مباحثہ
انٹرنیشنل

کملا ہیرس اور ٹرمپ کا صدارتی انتخابات سے قبل مباحثہ

Kamala Harris and Trump debate before the presidential election امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں پہلا صدارتی مباحثہ ہوا، صدارتی مباحثے میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے کیا تھا، مباحثہ 90 منٹ تک جاری رہا۔مباحثے میں معیشت، امیگریشن، اسقاط حمل، روس یوکرین جنگ، اسرائیل کے غزہ پر حملوں سمیت اہم داخلی اور خارجہ امور پر دونوں جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے اپنے مؤقف پیش کئے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میں افراط زر ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، میرے دور میں بڑی معاشی ترقی ہوئی، دوبارہ صدر منتخب ہونے پر اس کو بحال کروں گا۔ The first presidential debate was held between US Republican presidential candidate Donald Trump and Democratic candidate Kamala Harris. I...
Optimized by Optimole