Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 22, 2024

اروشی روٹیلا زخمی، اسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا زخمی، اسپتال منتقل

Urvashi rautela injured, shifted to hospital بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا ایک بار پھر زخمی ہوگئیں اور انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کر دی۔ بدھ کے دن اروشی روٹیلا کے مداحوں کے لیے ایک افسوسناک خبر اس وقت سامنے آئی جب اداکارہ نے اپنے زخمی ہاتھ اور ہسپتال میں موجود ہونے کی ویڈیو انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ویڈیو میں اروشی کے ہاتھ پر خون دیکھا گیا جبکہ ساتھ ہی وہ ہسپتال میں آکسیجن لگائے بیٹھی تھیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں سے ان کے لیے دعا کرنے کی درخواست بھی کی۔ Bollywood actress Urvashi Rautela was once again injured and she appealed to the fans for prayers. On Wednesday, Urvashi Rautela's fans got a sad news when the actress shared a video of her injured hand and hospital stay on her Instagram account.In the video, blood was seen on Urvashi's hand while she was o...
بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا: شہباز شریف
اہم خبریں

بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا: شہباز شریف

People will get convenience and business will be promoted through Bona Rast: Shehbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔ بونا- راست کنیکٹیویٹی منصوبے کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں سب کو خوش آمد کہتا ہوں اور اس منصوبے میں میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس تقریب میں شرکت میرے لئے باعث مسرت ہے۔انہوں نے کہا کہ بوناراست کنیکٹیویٹی منصوبہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان اہم سنگ میل ہے، بونا راست پاکستان کا پہلا کراس بارڈر رقوم کی منتقلی کا نظام ہے، ڈیجیٹل نظام راست کو عرب مانیٹری فنڈ کے تحت بونا سے جوڑا جا رہا ہے، منصوبے سے پاکستان اور عرب ممالک میں رقوم کی منتقلی شفاف اور مؤثر انداز میں ہو سکے گی۔ان کا کہنا تھا کہ بونا راست سے عو...
عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری
اہم خبریں

عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے سے بری

Alia Hamza was acquitted in the May 9 case گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عالیہ حمزہ اور وکلاء کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ سرگودھا جیل سے رہائی پر عالیہ حمزہ کو گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ اُنہیں تھانہ کینٹ میں درج مقدمے میں ملزمہ نامزد کیا گیا تھا، ان پر 9 مئی حملوں کی سازش کا الزام تھا۔ Gujranwala's anti-terrorism court acquitted former MNA Alia Hamza in the May 9 case. The trial of former MNA Alia Hamza was held in the court on May 9.No one appeared in the court from Alia Hamza and the lawyers. It should be remembered that Alia Hamza was arrested by Gujranwala police after her release from Sargodha jail...
‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔
مقامی خبریں

‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

Nawaz Sharif stopped the car after seeing his loved ones. مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو نتھیا گلی میں لوگوں نے سڑک کنارے روک لیا۔ نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے۔ سابق وزیرِ اعظم ‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔ نوجوانوں نے نواز شریف کے ساتھ محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔ PML-N President Nawaz Sharif was stopped by people on the roadside in Nithia Gali. Seeing Nawaz Sharif passing by, people from different areas waved their hands. Former Prime Minister Nawaz Sharif stopped the car after seeing his loved ones. The youth expressed their loving feelings with Nawaz Sharif and also took selfies with him....
مونس الہٰی ودیگر کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
اہم خبریں

مونس الہٰی ودیگر کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

Order to block passport, identity card of Monas Elahi and others لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے کے چالان پر سماعت کی، اشتہاری ملزمان میں فراست علی چٹھہ، امتیاز علی شاہ، مونس الہٰی،عامر سہیل، عامر فیاض شامل ہیں۔عدالت نے اشتہاری چھ ملزمان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے جبکہ مونس الہٰی اور ضیغم عباس کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دیا۔ قصور میں واقع مونس الہٰی کی 26 کنال سے زائد اراضی بھی منجمد کر دی گئی جبکہ مونس الہٰی کے نام پر گلبرگ میں واقع ایک پلاٹ اور ایک گھر بھی منجمد کرنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عملدرآمد رپورٹس طلب کرت...
پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ملتوی
اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ملتوی

Pakistan Tehreek-e-Insaf Jalsa postponed. پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا، جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا، عمران خان کی ہدایت پر آج ہونے والا جلسہ اب 8 ستمبر کو ہوگا۔اعظم سواتی نے اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، اعظم سواتی نے مذہبی جماعت کے احتجاج سے متعلق آگاہ کیا۔ اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی انتشار سے بچنے کیلئے جلسہ ملتوی کر دیا جائے۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf has postponed the meeting to be held in Islamabad today. PTI leader Azam Swati announced the postponement of the meeting in the presence of Barrister Gauhar, the meeting was postponed on the instructions of the...
Optimized by Optimole