Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 17, 2024

ارشد ندیم کا گورنر پنجاب کی جانب سے استقبال کیا۔
کھیل

ارشد ندیم کا گورنر پنجاب کی جانب سے استقبال کیا۔

Arshad Nadeem was welcomed by the Governor Punjab. گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گورنر ہاؤس پنجاب میں سلیم حیدر خان نے استقبال کیا۔گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں گاڑی اور 20 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سلیم حیدر خان نے کہا کہ ارشد ندیم کو گورنر ہاؤس میں خوش آمدید کہتا ہوں، ان کی کامیابی پر پوری قوم جشن منا رہی ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک کے ہر حصے میں ارشد ندیم کی کامیابی کو سراہا جا رہا ہے، ہمیں توقع ہے کہ وہ مزید ریکارڈ توڑیں گے۔ارشد ندیم نے کہا کہ گورنر پنجاب اور پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اللّٰہ کا شکر ہے کہ پورا ملک مجھے عزت دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے قوم کی طرف سے ملنے والی عزت سب سے بڑا اعزاز ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ قوم اسی طرح مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھے، ان شاء اللّٰہ اپنے ملک کے ل...
دو لاکھ درجن سے زائد مقدمات، ججز صرف 4 ہزار: جسٹس منصور علی شاہ
مقامی خبریں

دو لاکھ درجن سے زائد مقدمات، ججز صرف 4 ہزار: جسٹس منصور علی شاہ

More than two hundred thousand cases, judges only 4 thousand: Justice Mansoor Ali Shah کراچی میں سیمینار سے خطاب میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ دنیا میں 1 لاکھ کیسز پر 90 ججز ہیں جبکہ پاکستان میں ایسا نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 24 لاکھ سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ ججز کی تعداد 4 ہزار ہے۔سپریم کورٹ کے جج نے مزید کہا کہ ہمارے پاس نہ آئیں کمپنیاں اے ڈی آر ایکسپرٹ سے مسائل بھی حل کرواسکتی ہیں۔ دنیا بھر میں اے ڈی آر کے ذریعے کمپنیاں مسائل کا حل نکال رہی ہیں، کاروباری لوگوں کو دنیا کی بدلتی ہوئی جدت اپنانا ہوگی۔جسٹس منصور علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ کمپنیاں ایکسپرٹ ثالث رکھیں، اس طرح عدالت آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کاروباری لوگ یہ نہ سوچیں کہ صرف عدالتیں ان کے مسائل حل کریں گی، دنیا کی نامور کمپنیوں میں اے ڈی آر پالیسی آچکی ہے۔ Addressing a seminar in Karachi, Justice Ma...
پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل
اہم خبریں

پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل

Finalization of the main objectives of the five-year economic plan وزیراعظم کے پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل دے دی گئی. جی ڈی پی گروتھ، برآمدات، ایف بی آر اہداف، نجکاری پلان، مالیاتی خسارہ کنٹرول، پرائمری بیلنس سرپلس، پی ایس ڈی پی، سرمایہ کاری، اوورسیز اور زراعت پلان اہداف میں شامل ہیں جبکہ انرجی ریفارمز، اخراجات میں کٹوتی، فارمرز کریڈٹ لینڈنگ، ایف بی آر ڈیجیٹائزیشن بھی پلان کا حصہ ہے۔پانچ سالہ پلان کے تحت جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد اور مہنگائی کو 7 سے 8 فیصد تک محدود کرنے کا پلان ہے جبکہ مالیاتی خسارہ رواں مالی سال جی ڈی پی کا 6 فیصد، آئندہ سال 4.7 فیصد تک محدود کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اسی طرح مالیاتی خسارہ سال 27-2026 میں 3.6 فیصد اور مالی سال 2028 میں مزید کم کرنے کا پلان ہے اور برآمدات کو پانچ برسوں میں دوگنی کر کے 60 ارب ڈالر سے زائد بڑھانے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔ ...
Optimized by Optimole