Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 12, 2024

کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ بند ہو گئی
دلچسب و عجیب

کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ بند ہو گئی

The Cartoon Network website shut down. کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ 26 سال کے بعد بند ہو گئی ہے. کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ، جو 1998 سے آن لائن تھی، 8 اگست کو انٹرنیٹ سے ہٹا دی گئی ہے۔ Cartoon Network's website has been shut down after 26 years. The Cartoon Network website, which had been online since 1998, was pulled from the Internet on August 8.
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا
اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا

Lieutenant General (retd) Faiz Hameed was taken into military custody لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ٹاپ سٹی کی کورٹ آف انکوائری شروع کی گئی۔ Lieutenant General (retd) Faiz Hameed has been taken into military custody. Pakistan Army's Public Relations Department ISPR says that the process of Field General Court Martial has been started against Lieutenant General Retired Faiz Hameed.Appropriate disciplinary action under the provisions of the Pakistan Army A...
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمقرار ، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر لیگی امیدوار کامیاب قرار
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمقرار ، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر لیگی امیدوار کامیاب قرار

Decision of Lahore High Court annulled, League candidate declared successful in 3 constituencies of National Assembly سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے اختلاف کیا۔عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ن لیگ کے تینوں امیدوارں کو کامیاب قرار دے دیا۔ The Supreme Court annulled the decision of the Lahore High Court regarding the recounting of votes in the 3 constituencies of the National Assembly and restored the decision of the Election Commission. What didThe court annulled the decision of the Lahore High Court and declared the three PML-N candidates successful....
کوئٹہ میں دھماکا
اہم خبریں

کوئٹہ میں دھماکا

Blast in Quetta کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد میں چالو باوڑی چوک کےقریب دستی بم سے دھماکا کیا گیا ہے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جائے دھماکا سے فرانزک شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ رات کوئٹہ میں 2 بم دھماکے ہوئے تھے۔ گوالمنڈی تھانے اور سریاب روڈ پر ہوئے 2 دھماکوں کے دوران 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔ An explosion has occurred in Pashtunabad area of ​​Quetta, as a result of which 4 people were injured. According to the police, a hand grenade has been exploded near Chalu Bawri Chowk in Pashtunabad.According to the Que...
Optimized by Optimole