Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 9, 2024

دھرنا موخر، جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
اہم خبریں

دھرنا موخر، جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

Dharna postponed, negotiations between Jamaat-e-Islami and government successful جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے مطالبات پر عمل درآمد کے لیے معاہدے طے پا گیا ہے، دھرنا موخر کررہے ہیں ختم نہیں۔انہوں نے کہا کہ آج دھرنے کے مقام پر جلسہ کرینگے اور دھرنے کو موخر کرنے کا باقاعدہ اعلان کرینگے، حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا۔ The negotiations between the Jamaat-e-Islami and the government committees were successful, after which Jamaat-e-Islami Ameer Hafiz Naeem-ur-Rehman announced the postponement of the 14-day dharna. Hafiz Naeemur Rahman said in his statement that the agreement has be...
شاباش ارشد ندیم، پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا
کھیل

شاباش ارشد ندیم، پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا

Well done Arshad Nadeem, Pakistan won the gold medal after 40 years 40 سال بعد ارشد ندیم نے پاکستان کو اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل جتوا دیا، پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں 2 مرتبہ 90 میٹر سے زائد طویل تھرو پھینک کر پاکستان کیلئے تاریخ رقم کر دی۔پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل مقابلہ جمعرات کی شب کو ہوا، فائنل مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے ارشد ندیم نے سب سے طویل تھرو پھینکنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، ارشد ندیم کی جانب سے 92 عشاریہ 97 میٹر کی طویل ترین تھرو پھینکی گئی، جو کہ گزشتہ 28 سالوں میں اولمپکس گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں پھینکی جانے والی طویل ترین تھرو ہے۔فائنل کے پہلے راؤنڈ میں ارشد ندیم کی پہلی تھرو ضائع ہوئی، دوسری تھرو میں انہوں نے 92 عشاریہ 97 میٹر دور تک تھرو پھینکی، جکہ تیسری تھرو میں وہ 88 میٹر تک تھرو پھینکنے میں کامیاب رہے۔ارشد ندیم نے اپنی...
Optimized by Optimole