Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 30, 2024

بھارت، گجرات میں تاریخی مسجد اور درگاہ مسمار
انٹرنیشنل

بھارت، گجرات میں تاریخی مسجد اور درگاہ مسمار

Destruction of historic mosques and dargahs in Gujarat, India ھارت میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کوئی نئی بات نہیں، اسی سلسلے کی کڑی میں گجرات میں مسجد اور قبرستان سمیت ایک مزار کو بھی مسمار کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست گجرات میں حکام کی جانب سے صدیوں سے قائم ایک مسجد، مسلمانوں کے قبرستان اور ایک مزار کو مسمار کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق گجرات کی انتظامیہ نے نام نہاد ‘انسداد تجاوزات مہم’ کا نام دے کر مسجد اور مزار کو مسمار کرنے کا عمل شروع کیا اور اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہوگئی۔انتظامیہ نے مسجد کو مسمار کرنے کیلئے بھاری مشینری کا استعمال کیا جس میں 70 ٹریکٹرز اور 10 ڈمپر شامل تھے جبکہ اس دوران بھارتی پولیس کے 1400 اہلکار بھی موجود تھے۔واقعے کے خلاف مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا،تاہم انتظامیہ نے 70 سے مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔اس سے قبل ...
لبنان پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے میں 24 گھنٹوں کے اندر 105 افراد ہلاک ہو گئے۔
انٹرنیشنل

لبنان پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے میں 24 گھنٹوں کے اندر 105 افراد ہلاک ہو گئے۔

105 people were killed within 24 hours in Israel's brutal airstrikes on Lebanon. اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 105 ہوگئی۔لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت دیگر علاقوں میں اسرائیلی بمباری سے 359 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مختلف شہروں پر حملوں میں دوسرا فرانسیسی شہری ہلاک ہوگیا جبکہ اتوار کے روز وزارت صحت نے بعلبک ہرمل شہر میں بھی اسرائیلی فوج نے بمباری کی جس میں 33 لوگ جان کی بازی ہارگئے جبکہ 47 زخمی ہوئے ، یہ واقعہ مشرقی لبنان میں پیش آیا۔دوسری جانب لبنان میں اسرائیلی حملوں کے باعث غذائی بحران شدت اختیار کر گیا، اسرائیلی حملوں کے بعد لوگ بڑی تعداد میں بے گھر ہو رہے ہیں اور 20 لاکھ سے زائد نقل مکانی کرکے محفوظ علاقوں کی جانب...
قتل کیس کے ملزم بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
اہم خبریں

قتل کیس کے ملزم بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

Bangladeshi cricketer Shakib-ul-Hasan, the accused in the murder case, is stuck in trouble. بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے۔تفصیلات کےمطابق بنگلا دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن پر سکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے پر زور دیا ہے،ایڈوائزر یوتھ اینڈ سپورٹس آصف محمد کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر کو اپنے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے کی ضرورت ہے، اس کے بعد انہیں سکیورٹی طلب کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ Former Bangladesh cricket team captain Shakib-ul-Hasan is stuck in trouble.According to the details, the Bangladesh government and the cricket board have urged Shakib-ul-Hasan to clarify his political position before asking for security. Advisor Youth and Sports Asif Muhammad says that the all-rounder needs to clarify his political position. After t...
Optimized by Optimole