Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 28, 2024

لندن آج نویں ہم ایوارڈز کے رنگوں سے جگمگائے گا
انٹرٹینمنٹ

لندن آج نویں ہم ایوارڈز کے رنگوں سے جگمگائے گا

London will be lit up with the colors of the 9th Hum Awards today لندن کی عوام آج کی رات ایک یادگار تقریب میں شرکت کیلئے تیار ہیں کیونکہ آج وہ رات ہے جب پاکستان کے سب سے بڑے اور موقر میڈیا ہائوس ہم ٹی وی کی جانب سے ایک انتہائی شاندار ‘ پروقار اور ستاروں بھری ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ہم ٹی وی کی جانب سے گزشتہ کئی سالوں سے بین الاقوامی سطح پر ایوارڈز کی تقریب منعقد کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اپنی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم ٹی وی نے لندن کے او ایرینا ویمبلے میں اپنے نویں ایوارڈز (برائے سال 2022اور سال2023) کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں پاکستان کے مایہ ناز فنکاروں اور باصلاحیت اداکاروں کی شاندار پرفارمنس پیش کی جائے گی۔ہم ایوارڈز کی یہ تقریب جنوبی ایشیا کے تفریحی منظر نامے کی اہم اور پرکشش تقریبات میں سے ایک ہے کیونکہ ہم ٹی وی کے سیریلز اوران سے وابستہ اداکار خطے اور دنی...
وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات
اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات

Prime Minister Shehbaz Sharif met US President Joe Biden وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی،عشائیے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ Prime Minister Shehbaz Sharif attended the dinner given by US President Joe Biden in honor of the heads of government participating in the United Nations General Assembly last night. During the dinner, US President Joe Biden met Prime Minister Shahbaz Sharif.Both the leaders expressed good wishes for each other....
ریاست کے خلاف انتشار کریں گے تو ذمہ دار خود ہونگے، عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

ریاست کے خلاف انتشار کریں گے تو ذمہ دار خود ہونگے، عظمیٰ بخاری

If they create chaos against the state, they themselves will be responsible, Uzma Bukhari وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں فتنہ گروپ کو تماشا لگانے کی اجازت نہیں۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے راولپنڈی پر یلغار کرنے آنا ہے، مخلصانہ مشورہ ہے حالات خراب کرنے کی کوشش کی تو ذمہ دار خود ہونگے، ریاست کے خلاف انتشار کریں گے تو ذمہ دارخود ہونگے۔انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اسلحہ لہرا لہرا کر پنڈی میں نکلیں گے تو کارروائی کرینگے، فتنہ فساد گروپ کا ماسٹرمائنڈ جیل میں بیٹھا ہے، کیا کوئی سیاسی جماعت جلسے میں اسلحہ لیکر آتی ہے؟ پنڈی میں انکو ان تماشوں کی اجازت نہیں ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنڈی میں اگر پی ٹی آئی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو کارروائی ہوگی، فتنہ فساد گروپ نے کل نیویارک میں تماشہ لگانے ک...
جس ملک میں عوام کو بولنے کا حق نہیں وہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں:شاہد خاقان عباسی
اہم خبریں

جس ملک میں عوام کو بولنے کا حق نہیں وہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں:شاہد خاقان عباسی

In a country where people do not have the right to speak, problems arise: Shahid Khaqan Abbasi سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں عوام کو بولنے کا حق نہیں وہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوام پاکستان پارٹی ک شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت میں آکر صرف باتیں کی جاتی ہیں، نوجوانوں کیلئے مواقع فراہم کیےجانےچاہئیں۔انہوں نے کہا کہ حکمران خواتین کیلئے قوانین بناتےہیں لیکن کبھی مواقع فراہم کرنےکی بات نہیں کی، حکومت کا کام ہوناچاہیے کہ خواتین کومواقع مہیا کریں، ان کا آئینی نقطے پر حکومت کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہنا تھا کہ آئین میں3جگہوں پرخواتین کومساوات کایقین دلایا گیا ہے۔سربراہ عوام پارٹی نے کہا کہ پاکستان کے تمام بنیادی مسائل کی تفصیل ڈاکومنٹس کے ذریعے عوام کے سامنے رکھیں گے، آج وویمن ڈویلپمنٹ کے حوالے سے پہلا ڈا...
تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
مقامی خبریں

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔

The accused who sold drugs in educational institutions were detained. باغبانپورہ اور مناواں پولیس کی کارروائیاں،خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 3 منشیات فروش جاوید، حارث، زاہد گرفتار۔ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمان سے ڈھائی کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی، ملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔ Baghbanpura and Manawan police actions, 3 drug dealers Javed, Haris, Zahid arrested during checking on secret information.According to SP Cantt Owais Shafiq, more than two and a half kilos of hashish was recovered from the accused. The accused confessed to selling drugs near educational institutions, hostels and colleges....
ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
اہم خبریں

ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

Mari Petroleum helicopter crashes, 6 people killed شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیر ملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے، تینوں پائلٹس کا تعلق روس سے ہے۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار 6 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ہیلی کاپٹر شمالی وزیرستان میں پرواز کے دوران آئل فیلڈ کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثہ تکنیکی وجوہات کے باعث پیش آیا، حادثے کا علاقے میں سیکیورٹی کی صورتِ حال یا دہشت گردی سےکوئی تعلق نہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر شیوا وزیرستان بلاک میں پرسنل ٹرانسپورٹیشن فراہم کر رہا تھا، پاک فوج اور دیگر اداروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر...
Optimized by Optimole